Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar


    بس ایک دن کے لئے تو مری جگہ آ جا
    بس ایک دن کے لئے سونپ اختیار مجھے

    Comment


    • Re: sirf ashaar


      تجھے کہا تھا کہ لو دے اٹھے گی لاش مری
      تجھے کہا تھا کہ تو روشنی میں مار مجھے

      Comment


      • Re: sirf ashaar


        اِسی اِک آئینے کا عکس ہے
        میری محبت بھی
        تمھارے چاہنے والوں کی حیرت بھی
        یہ حیرت آئینے کے ٹُوٹنے تک ہے
        ہمارے ہاتھ سے سانسوں کی ڈوری چُھوٹنے تک ہے
        __________________

        Comment


        • Re: sirf ashaar

          سُلگے ہُوئے من کو اب یہ کس نے ہوا دی ہے
          بُجھتے ہُوئے شُعلوں نے پھر آگ لگا دی ہے

          Comment


          • Re: sirf ashaar

            اب اور صبا کیا ہو، اس بُت کے لئے ہم نے
            اک ذات جو تھی ہیرا، مٹی میں ملا دی ہے

            Comment


            • Re: sirf ashaar

              کم بخت ____ رشوت بھی نہیں لیتا،
              مجھے لگتا ہے ____ مسلمان ہے عشق
              __________________

              Comment


              • Re: sirf ashaar

                غا رت گر ی کے بعد بھی روشن تھیں بستیاں
                ہا رے ہو ئے تھے لو گ مگر حوصلے میں تھے

                Comment


                • Re: sirf ashaar

                  روز اک نئی تکلیف روز اک نیا درد
                  قتل ہوگا کسی دن میرے ہاتھوں یہ عشق

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar

                    ترک_ الفت سے کیا ہوا حاصل؟
                    جب بھی مرتا تھا اب بھی مرتا ہوں۔۔

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar

                      میں سماعت کے کس مقام پے ہوں
                      مجھ سے کرتے ہیں گفتگو آنسو!

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar

                        یہ ضروری تو نہیں کہ آگ سے جل جائے انسان
                        کچھ لوگوں کو مقدر بھی جلا دیتے ہیں

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar

                          مجھے خدا سے ذرا ہمکلام ہونے دو
                          تمہارا ذکر بھی اُس گفتگو میں آئے گا

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar

                            کبھی عشق کرو اور پھر دیکھو اس آگ میں جلتے رہنے سے
                            کبھی دل پر آنچ نہیں آتی کبھی رنگ خراب نہیں ہوتا

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar

                              میری آنکھوں میں محبت کا سمندر کر کے
                              اب وہ پھرتا ہے اسی شہر میں پیاسا اکثر۔

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar

                                خزاں رسیدہ چمن ہوں کہ ریت کے ٹیلے
                                قدم قدم پہ شگوفے کھلا کے دم لے گی

                                Comment

                                Working...
                                X