Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf ashaar

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf ashaar

    خود کبھی خوش نہیں رہتا
    وہ جو مظلوم کو جڑھکتا ھے

    Comment


    • Re: sirf ashaar

      ہر جگہ پاؤ گے رب کو
      ذات میں وہ جو یکتا ھے

      Comment


      • Re: sirf ashaar

        سب مقدر کا کھیل ہے پیارے
        کون ‘ کیا کر سکتا ھے؟

        Comment


        • Re: sirf ashaar

          کون سنتا ہے معاذ کی باتیں
          بکنے دو , وہ جو بکتا ھے

          Comment


          • Re: sirf ashaar

            جو کچھ بھی معاذ کہہ گیا، شاعری کے روپ میں
            اھل خرد کی آنکھ میں ، وہ تو نری دیوانگی

            Comment


            • Re: sirf ashaar

              محفل میں سب پوچھا کیے، مجھ سے میرا جب حال دل
              میں تو وھاں پہ چپ رہا ، سب کہہ گئی دیوانگی

              Comment


              • Re: sirf ashaar

                نقش قدم پر پاؤں ہون، میں دھوپ میں سایا بنوں
                جو وہ کہے میں وہ کروں ، یہ ھے میری دیوانگی

                Comment


                • Re: sirf ashaar

                  پوچھا جو میں نے زیست سے، کچھ تو بتا دکھ کا سبب
                  یہ سن کے وہ ہنسنے لگی ، کہنے لگی – “دیوانگی”

                  Comment


                  • Re: sirf ashaar

                    دیکھا اسے، چاھا اسے، چپ ہی رہے ، کچھ نہ کہا
                    نظروں سے وہ اوجھل ہوا ، بڑھنے لگی دیوانگی

                    Comment


                    • Re: sirf ashaar

                      کل رات پورا چاند تھا ، ہر شے پہ تھی دیوانگی
                      غم نے نہیں سونے دیا، کچھ ایسی تھی دیوانگی

                      Comment


                      • Re: sirf ashaar

                        عمر بھر منتظر رہی معاذ کی نگاہ جن کے لیے
                        آئے ہیں لاش پر اب وہ میری، سوگوار چلے

                        Comment


                        • Re: sirf ashaar

                          حشر میں دیکھتے ہی رہ گئے پارسانِ حرم
                          چلے جو بہشت کی جانب ہم گناہ گار چلے

                          Comment


                          • Re: sirf ashaar

                            طلب ہو جاں کی ہماری، کبھی آواز تو دو
                            سر پہ باندھے کفن آئیں گے دیوانہ وار چلے

                            Comment


                            • Re: sirf ashaar

                              جہاں بھی جائے وہ, ھرسمت پھول کِھل جائیں
                              سنگ اپنے رنگ لیے ، تعاقب میں بہار چلے

                              Comment


                              • Re: sirf ashaar

                                Originally posted by intelligent086 View Post
                                محفل میں سب پوچھا کیے، مجھ سے میرا جب حال دل
                                میں تو وھاں پہ چپ رہا ، سب کہہ گئی دیوانگی
                                welcome intelligent086 ji

                                Comment

                                Working...
                                X