Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ثبوت حق

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ثبوت حق


    ثبوت حق


    بہت حسیں تھی

    مجھے خدا کی قسم وہ لڑکی بہت حسیں تھی
    وہ اپنے باطن کے حسن سے اس قدر منور تھی
    اتنی روشن تھی
    اور پھر اتنی باخبر تھی
    کے اپنے ذہن و ضمیر کے اس جمال کو
    اپنے سیدھے سادے سے، بھولے بھالے سے قدسیوں کے سے
    خال و خد میں چھپائے رکھتی تھی

    لیکن اس کی جمیل سوچوں سے جب شعائیں سی
    پھوٹتی تھیں
    تو اس کی آنکھوں میں تارے سے جھلملنے لگتے تھے
    اور سارے نقش یوں جگمگانے لگتے تھے
    جیسے سورج کے نور باطن سے
    کائنات حیات زر پوش ہو رہی ہو


    خدا جو تخلیق حسن کی انتہا پہ قادر ہے
    وہ جو اس انتہا پہ قادر ہے
    وہ جو باطن کا عکس ظاہر پہ ڈالتا ہے تو معجزوں
    کی نمود ہوتی ہے

    حسن کار ازل بھی ہے
    اور حسن کار ابد بھی ہے
    حسن۔۔۔۔اس کی جملہ صفات کا ایک ایسا عنوان ہے

    جس کے ایک ایک حرف سے
    وہ حسین۔۔۔۔
    وہ بے حساب حد تک حسین
    وہ حسن جذبہ و آرزو کا ایک شاہکار لڑکی
    ثبوت حق بن کے جھانکتی تھی


    :(

  • #2
    Re: ثبوت حق

    wah wah hi kamal ki lines pesh ki hein ...

    ab tou dekhny ko man krny lga hai :)





    Comment


    • #3
      Re: ثبوت حق

      Originally posted by Baniaz Khan View Post
      wah wah hi kamal ki lines pesh ki hein ...

      ab tou dekhny ko man krny lga hai :)


      Abi Ma na Khud Bhi Nahii Dikha .....



      Shukria Bhai KHush Rehoo


      PBT
      :(

      Comment

      Working...
      X