Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

urdu ashaar collection by zshan746

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: urdu ashaar collection by zshan746

    وہ آج بھی صدیوں کی مصافت پہ کھڑا ھے
    ڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر

    Comment


    • #17
      Re: urdu ashaar collection by zshan746

      یہ میں بھی کیا ہوں اسے بھول کر اسی کا رہا
      کہ جس کے ساتھ نہ تھا ہم سفر اسی کا رہا

      Comment


      • #18
        Re: urdu ashaar collection by zshan746

        ہزار چارہ گروں نے ہزار باتیں کیں
        کہا جو دل نے سخن معتبر اسی کا رہا

        Comment


        • #19
          Re: urdu ashaar collection by zshan746

          یاد کرکے اور بھی تکلیف ہوتی تھی عدیم
          بھول جانے کے سوا اب کوئی بھی چارہ نہ تھا

          Comment


          • #20
            Re: urdu ashaar collection by zshan746

            میں سکون دل کی خاطر کسے ڈھونڈلاؤں ثاقب
            مجھے ہوں* نصیب کیسے گئی زندگی کی باتیں

            Comment


            • #21
              Re: urdu ashaar collection by zshan746

              میری داستانِ غم پر وہ سکوتِ بے نیازی
              کوئی جیسے سن رہا ہو کسی اجنبی کی باتیں

              Comment


              • #22
                Re: urdu ashaar collection by zshan746

                ستائش زمانہ سے مٹ جائے وجود ہستی
                ہزار جینے سے بہتر مرنا ایک بار سے

                Comment


                • #23
                  Re: urdu ashaar collection by zshan746

                  تیری قربت کے لمحے پھول جیسے
                  مگر پھولوں کی عمریں مختصر ھیں

                  Comment


                  • #24
                    Re: urdu ashaar collection by zshan746

                    یہاں ھے کون جو آ کر مری گواہی دے
                    میں شہرِ سنگ میں لب کھولنے سے ڈرتی ہوں

                    Comment


                    • #25
                      Re: urdu ashaar collection by zshan746

                      عمر بھر سنگ زنی کرتے رھے اہل وطن
                      یہ اور بات کہ دفنائیں گے اعزاز کے ساتھ

                      Comment


                      • #26
                        Re: urdu ashaar collection by zshan746

                        دلوں کی عمارتوں میں*کہیں بندگی نہیں
                        پتھر کی مسجدوں میں خدا ڈھونڈتے ہیں*لوگ

                        Comment


                        • #27
                          Re: urdu ashaar collection by zshan746

                          جنہیں زندگی کا شعور تھا انہیں بے زری نے بچھا دیا
                          جو گراں تھے سینہ خاک پہ وہی بن کے بیٹھے ہیں معتبر

                          Comment


                          • #28
                            Re: urdu ashaar collection by zshan746

                            تڑپ کر میں نے توبہ توڑ ڈالی
                            تری رحمت پہ الزام آ رہا تھا

                            Comment


                            • #29
                              Re: urdu ashaar collection by zshan746

                              41

                              Comment


                              • #30
                                Re: urdu ashaar collection by zshan746

                                good collection :thmbup:
                                اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
                                اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

                                Comment

                                Working...
                                X