Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

urdu ashaar collection by zshan746

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • urdu ashaar collection by zshan746



    ویلکم ٹو مائے تھریڈ



    ہزار چارہ گروں نے ہزار باتیں کیں
    کہا جو دل نے سخن معتبر اسی کا رہا


  • #2
    Re: urdu ashaar collection by zshan746

    تجھے دیکھے بنا تیری تصویر بنا سکتا ہوں
    تجھ سے ملے بنا تیرا حال بتا سکتا ہوں

    ہے میری دوستی میں اتنا دم
    اپنی آنکھ کا آنسو تیری آنکھ سے گرا سکتا ہوں

    Comment


    • #3
      Re: urdu ashaar collection by zshan746

      جدائی کا کوئی احساس اب زندہ نہیں لگتا
      مگر میں اُس کو بھول جاوں ایسا نہیں لگتا
      مجھے اُس سے محبت تو نہیں پھر بھی نجانے کیوں
      اُسے دیکھوں کسی کے ساتھ مجھے اچھا نہیں لگتا

      Comment


      • #4
        Re: urdu ashaar collection by zshan746

        کون کہتا ہے محبت میں کچھ نہیں ملتا
        وفا نا سہی بے وفائی تو ملتی ہے

        Comment


        • #5
          Re: urdu ashaar collection by zshan746

          محفل نا سہی تنہائی تو ملتی ہے
          ملنا نا سہی جدائی تو ملتی ہے

          Comment


          • #6
            Re: urdu ashaar collection by zshan746

            تم نے دیکھا ہے کبھی چاند پے بہتا پانی
            میں نے دیکھا ہے یہ منظر تیرے رخسار پے اکثر

            Comment


            • #7
              Re: urdu ashaar collection by zshan746

              وہ جو زندگی تھی میری جان تیرے ساتھ بیعت گئ
              اب تو عمر کے نقشے میں رنگ بھرنا باقی ھے

              Comment


              • #8
                Re: urdu ashaar collection by zshan746

                حیاتِ جاودان میں سکون کی خاطر
                کہاں تلک مسافت کروں گا میں آخر
                جسے سکندر نے آب حیات تھا جانا
                تھا اشکِ غم کہ جوآیا نہ آنکھ سے باہر

                Comment


                • #9
                  Re: urdu ashaar collection by zshan746

                  دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا
                  تُجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روز گار کے

                  Comment


                  • #10
                    Re: urdu ashaar collection by zshan746

                    باز اوقات کسی اور کے ملنے سے عدم
                    اپنی ہستی سے ملاقات بھی ہو جاتی ہے

                    Comment


                    • #11
                      Re: urdu ashaar collection by zshan746

                      صدیوں تک اہتمام سب، ہجر میں رہے
                      صدیوں سے انتظار سحر کر رہے ہیں ہم

                      Comment


                      • #12
                        Re: urdu ashaar collection by zshan746

                        تجھے میں یاد رکھوں وقت کو نیہں منظور
                        تجھے میں دل سے بھلا دوں میری مجال نیہں

                        Comment


                        • #13
                          Re: urdu ashaar collection by zshan746

                          تمہیں*آئینہ گری میں ھے بہت کمال حاصل
                          مرا دل ھے کرچی کرچی اسے جوڑ کر دکھاؤ

                          Comment


                          • #14
                            Re: urdu ashaar collection by zshan746

                            ہم بھی بکنے گئے تھے بازار دوستی میں فراز
                            کیا پتا تھا وفاء والوں کو لوگ خریدا نہیں کرتے

                            Comment


                            • #15
                              Re: urdu ashaar collection by zshan746

                              اداسیوں سے وابستہ ہے یہ زندگی میری فراز
                              خدا گواہ ہے کہ پھر بھی تجھے ہم یاد کرتے ہیں

                              Comment

                              Working...
                              X