Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

محبت اب نہیں ہو گی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • محبت اب نہیں ہو گی



    محبت اب نہیں ہو گی
    محبت ہوچکی مجھ کو
    میں اس کو پاچکی لیکن
    محبت کھوچکی مجھ کو
    اب اس رستےکے سب کانٹے
    بلا سے پھول بن جایئں
    خزاں کے زرد پتے جو
    مرے قدموں میں بکھرے ہیں
    دوبارہ سبز ہو جایئں
    مرے آنگن کی ویرانی
    بھی مجھکو راس آ جائے
    کوئی اپنابچھڑ کر پھر
    دوبارہ پاس آجائے
    مرے دل کےسمندر میں
    کوئی طوفان آجائے
    مگر پھر بھی یہ طہ پایا
    محبت اب نہیں ہو گی



  • #2
    Re: محبت اب نہیں ہو گی

    پہلے تھوڑی ہوئی اے
    :D
    بہت اچھی نظم ہے
    پسند آئی بہت

    Sent from my bq Aquaris 5.7 using Tapatalk

    Comment


    • #3
      Re: محبت اب نہیں ہو گی

      nice....................

      Comment

      Working...
      X