Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

    پڑا ہے واسطہ محسن محبت کے یزیدوں سے
    یہاں ہم اپنی آنکھوں میں بھی پانی رکھ نہیں سکتے

    اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

    Comment


    • #17
      Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

      ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﻠﯿﮟ ﻓﺮﺻﺘﯿﮟ ،ﻣﺮﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺑﻮﺟﮫ ﺍﺗﺎﺭ ﺩﻭ
      ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺩﺍﺱ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺎﻡ ﺍﺩﮬﺎﺭ ﺩﻭ

      اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
      Ya Allah! You are Al-Muhaymin, The Protector

      Comment


      • #18
        Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

        Originally posted by MR.Fkas View Post
        پڑا ہے واسطہ محسن محبت کے یزیدوں سے
        یہاں ہم اپنی آنکھوں میں بھی پانی رکھ نہیں سکتے

        اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
        میری گرفت میں آکر نکل گی تتلی
        پروں ک رنگ رہ گئے ہیں مٹھی میں!!!
        Last edited by Zeest; 2 March 2014, 08:58.
        Ya Allah! You are Al-Muhaymin, The Protector

        Comment


        • #19
          Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

          اور کچھ نہیں ہوتا تو بھری بارش میں
          تجھ سے بچھڑے ہوئے رستوں پہ سفر کرتا ہوں
          اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

          Comment


          • #20
            Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

            کبھی جن میں غرور تازگی تھا
            وہ خد و خال ڈھلتے جارہے ہیں

            اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

            Comment


            • #21
              Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

              دست صیاد بھی عاجز ہے کف گلچیں بھی
              بوئے گل ٹھہری نہ بلبل کی زباں ٹھہری ہے

              اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

              Comment


              • #22
                Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

                ٹوٹا میرا مکان کھلے مفلسی کے بھید
                بارش نے انکشاف سر عام کر دیا

                اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

                Comment


                • #23
                  Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

                  Kisi say baat karna bolna acha nahin lagta

                  agarchay iss say farq tou paRta nahin koi :lol :lol
                  sigpic

                  Comment


                  • #24
                    Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

                    تو نگاہوں کی زباں خوب سمجھتا ہو گا
                    تیری جانب تو اٹھا کرتی ہیں اکثر آنکھیں

                    اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

                    Comment

                    Working...
                    X