Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

    السلام علیکم
    دوستو ایک نیا کھیل شروع کر رہے ہیں
    اس تھریڈ میں آپ کسی بھی غزل، نظم، شعر گانے وغیرہ کا کوئی بھی مصرعہ لکھیں گے
    اوراس کے آخرمیں
    "اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی ّ
    کا اضافہ کردیں گے۔
    جیسا کہ
    ؎تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
    جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
    اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
    Last edited by MR.Fkas; 25 February 2014, 14:44.

  • #2
    Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

    ذکر چھیڑا جب ماضی کا ایک بھولا سپنا یاد آیا
    ہر درد وابستہ ہے جس سے وہ درد پرانا یاد آیا

    اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

    Comment


    • #3
      Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

      نیک لوگوں میں مجھے نیک گنا جاتا ہے
      اور گنہگار، گنہگار سمجھتے ہیں مجھے
      اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی



      :l4::l4::l4::l4::l4:
      Ya Allah! You are Al-Muhaymin, The Protector

      Comment


      • #4
        Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

        Yar mere pas urdu fonts hi nahi aa raha, how can I post in this thread :hhh:

        Comment


        • #5
          Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

          aur farq par gya tou





          Comment


          • #6
            Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

            کعبہ کس منہ جاوگے غالب
            شرم تو تم کو مگر آتی نہیں ۔۔۔

            اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

            Comment


            • #7
              Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

              Originally posted by Mr.Khan View Post
              Yar mere pas urdu fonts hi nahi aa raha, how can I post in this thread :hhh:
              آپ رومن اردو میں لکھ لیں :)

              Comment


              • #8
                Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

                یہ آئینہ تجھے تیری خبر دے نہ سکے گا
                آ دیکھ میری آنکھ سے تو کتنا حسین ہے
                اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

                Comment


                • #9
                  Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

                  @Zeest
                  جو رکے تو کوہ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے
                  رہ یار ہم نے قدم قدم تجھے ےادگار بنا دیا

                  اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
                  Last edited by MR.Fkas; 26 February 2014, 19:09.

                  Comment


                  • #10
                    Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

                    جتنا مایوس ہوا ہے وہ شخص بچھڑ کر مجھ سے
                    اتنی شدت سے تو میں نے اسے چاہا بھی نہ تھا

                    اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

                    Comment


                    • #11
                      Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

                      تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے
                      کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

                      اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

                      Comment


                      • #12
                        Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

                        وہ تو مٹ کر مجھے مل ہی گئی راحت ورنہ
                        زندگی رنج و مصیبت کے سوا کچھ بھی نہیں

                        اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
                        Last edited by MR.Fkas; 2 March 2014, 08:00.

                        Comment


                        • #13
                          Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

                          تمہارا نام لکھنے کی اجازت چھن گئی جب سے
                          کوئی بھی لفظ لکھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

                          اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
                          Ya Allah! You are Al-Muhaymin, The Protector

                          Comment


                          • #14
                            Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

                            ﻣﯿﺮﮮ ﺻﺒﺮ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺟﺮ ﮐﯿﺎ، ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻭﭘﮩﺮ ﭘﺮ ﯾﮧ ﺍﺑﺮ ﮐﯿﻮﮞ؟
                            ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻭﮌﮬﻨﮯ ﺩﮮ ﺍﺫﯾﺘﯿﮟ، ﻣﯿﺮﯼ ﻋﺎﺩﺗﯿﮟ ﻧﮧ ﺧﺮﺍﺏ ﮐﺮ

                            اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

                            Comment


                            • #15
                              Re: اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی

                              Originally posted by MR.Fkas View Post
                              ﻣﯿﺮﮮ ﺻﺒﺮ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺟﺮ ﮐﯿﺎ، ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻭﭘﮩﺮ ﭘﺮ ﯾﮧ ﺍﺑﺮ ﮐﯿﻮﮞ؟
                              ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻭﮌﮬﻨﮯ ﺩﮮ ﺍﺫﯾﺘﯿﮟ، ﻣﯿﺮﯼ ﻋﺎﺩﺗﯿﮟ ﻧﮧ ﺧﺮﺍﺏ ﮐﺮ

                              اگرچہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی
                              shayr to zabrdst hy, bs nichy "agrcha ...... " likh k husan na khrab krty is ka :(
                              Ya Allah! You are Al-Muhaymin, The Protector

                              Comment

                              Working...
                              X