Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

لفظ "وفا" پر بیت بازی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • لفظ "وفا" پر بیت بازی






    السلام علیکم ممبرز
    اس تھریڈ میں آپ "

    وفا
    " لفظ پر بیت بازی کر سکتے ہیں
    ابتداء میں اس شعر










  • #2
    Re: لفظ "وفا" پر بیت بازی

    غیروں سے کہا تم نے غیروں سے سنا تم نے
    کچھ ھم سے کہا ہوتا کچھ ھم سے سنا ہوتا

    امید تو بندھ جاتی تسکین تو ہوجاتی
    وعدہ نہ وفا کرتے وعدہ تو کیا ہوتا

    gairon se kaha tum ne gairon se suna tum ne
    kuch hum se kaha hota kuch hum se suna hota
    umeed to bandh jati taskin to ho jati
    wada na wafa karte wada to kiya hota
    Last edited by pErIsH_BoY; 17 February 2014, 11:02.


    Comment


    • #3
      Re: لفظ "وفا" پر بیت بازی

      ناداں تھا جو تجھے چاہا خود سے بڑھ کے
      وفا کیا ہے تجھے تو یہ بھی معلوم نہیں
      Last edited by pErIsH_BoY; 17 February 2014, 11:02.


      Comment


      • #4
        Re: لفظ "وفا" پر بیت بازی

        وفا کے خواب، محبت کا آسرا لے جا

        اگر چلا ہے تو جو کچھ مجھے دیا لے جا



        مقام سود و زیاں آ گیا ہے پھر جاناں

        یہ زخم میرے سہی، تیر تو اٹھا لے جا
        Last edited by pErIsH_BoY; 17 February 2014, 11:04.


        Comment


        • #5
          Re: لفظ "وفا" پر بیت بازی



          Comment


          • #6
            Re: لفظ "وفا" پر بیت بازی



            Comment


            • #7
              Re: لفظ "وفا" پر بیت بازی

              اگرچہ مرگ وفا بھی اک سانحہ ہے

              لیکن یہ بے حسی اس سے بڑھ کے جانکاہ ہے
              Last edited by pErIsH_BoY; 17 February 2014, 11:07.


              Comment


              • #8
                Re: لفظ "وفا" پر بیت بازی

                مُجھ کو مِٹا کے یار نے قبر بھی دی میری مِٹا
                نامِ وفا کے ساتھ ساتھ نقشِ وفا مِٹا دیا

                Comment


                • #9
                  Re: لفظ "وفا" پر بیت بازی

                  یوں بھی ہوتا ہے، دو اجنبی راہرو

                  اپنی راہوں سے، منزل سے ناآشنا

                  ایک کو دوسرے کی خبر تک نہیں

                  کوئئ پیمان الفت نہ عہد وفا

                  اتفاقات سے اسطرح مل گئے

                  ساز بھی بج اٹھے، پھول بھی کھل اٹھے
                  Last edited by pErIsH_BoY; 17 February 2014, 11:11.


                  Comment


                  • #10
                    Re: لفظ "وفا" پر بیت بازی



                    Comment


                    • #11
                      Re: لفظ "وفا" پر بیت بازی

                      وفاکروگےوفاکریں گے
                      جفاکروگےجفاکریں گے
                      ہم بندےہیں تمھارےجیسے
                      جوتم کروگےوہ ہم کریں گے
                      واہ،،واہ،،واہ،،
                      تالیاں
                      Last edited by pErIsH_BoY; 17 February 2014, 11:13.


                      Comment


                      • #12
                        Re: لفظ "وفا" پر بیت بازی

                        تم آگئے ہو تو آؤ وفا کی بات کریں
                        وفا کی بات میں ہر بے وفا سے کرتا ہوں

                        ٭٭٭قاضی حارث٭٭٭

                        Comment


                        • #13
                          Re: لفظ "وفا" پر بیت بازی

                          یوں اکیلے میں اسے عہدِ وفا یاد آئے
                          جیسے بندے کو مصیبت میں خدا یاد آئے
                          جیسے بھٹکے ہوئے پنچھی کو نشیمن اپنا
                          جیسے اپنوں سے بچھڑنے پہ دعا یاد آئے


                          Comment


                          • #14
                            Re: لفظ "وفا" پر بیت بازی

                            رنگ بدلا ہوا ہے چھاؤں کا
                            شہرِ دل سوز کی فضاؤں کا

                            جسم تیروں سے ہو گیا چھلنی
                            اور کیا ہو صلہ وفاؤں کا


                            Comment


                            • #15
                              Re: لفظ "وفا" پر بیت بازی

                              Socha nahi acha bura dekha suna kuch bhi nahi

                              manga khuda se raat din tere siva kuch bhi nahi


                              dekha tujhe socha tujhe chaha tujhe puja tujhe
                              meri khata meri wafa teri khata kuch bhi nahi


                              Comment

                              Working...
                              X