Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Ghazal اگر کسی سے مراسم بڑھانے لگتے ہیں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Ghazal اگر کسی سے مراسم بڑھانے لگتے ہیں


    اگر کسی سے مراسم بڑھانے لگتے ہیں
    تیرے فراق کے دکھ یاد آنے لگتے ہیں

    ہمیں ستم کا گلہ کیا کہ یہ جہاں والے
    کبھی کبھی تیرا دل بھی دکھانے لگتے ہیں


    سفینے چھوڑ کے ساحل چلے تو ہیں
    یہ دیکھنا ہے کہ اب کس ٹھکانے لگتے ہیں

    پلک جھپکتے ہی دنیا اجاڑ دیتی ہے
    وہ بستیاں جنہیں بستے زمانے لگتے ہیں

    فراز ملتے ہیں غم بھی نصیب والوں کو
    ہر ایک کہ کہاں یہ خزانے لگتے ہیں


    فراز احمد
    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

  • #2
    Re: Ghazal اگر کسی سے مراسم بڑھانے لگتے ہیں

    wah kya baat hai zabrdast


    Comment


    • #3
      Re: Ghazal اگر کسی سے مراسم بڑھانے لگتے ہیں

      Bohat Khoob

      Comment

      Working...
      X