Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

!!!ہمیں تو ساتھ مل کے زندگی کا بوجھ ڈھونا تھا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • !!!ہمیں تو ساتھ مل کے زندگی کا بوجھ ڈھونا تھا

    ہمیں تو ساتھ مل کے زندگی کا بوجھ ڈھونا تھا

    تمہی تو میرے جیسے تھے ’’ تمہیں تو میرا ہونا تھا ‘‘
    سفر سے جسم ٹُوٹا تھکن سے چُور بیٹھے ہیں
    ہماری آنکھ سے نیندوں کے پنچھی دُور بیٹھے ہیں
    ہمیں گردِ سفر دھو کے ہی سکھ کی نیند سونا تھا
    تمہی تو میرے جیس...ے تھے ’’ تمہیں تو میرا ہونا تھا ‘‘
    ہمارے پاس رہتے ہم کو جینے کا گماں رہتا
    ہماری روح میں اُمید کا روشن نشاں رہتا
    خزاں رُت میں بھی ہم کو فصلِ گُل کا بیج بونا تھا

    کبھی دکھ دیتی ہے ٹھٹھرے ہوئے لہجوں میں یہ دنیا
    کبھی ناشاد کرتی ہے عجب صدموں میں یہ دنیا
    ہمیں تو صرف دن کے ماتھے سے ہر غم کو دھونا تھا

  • #2
    Re: !!!ہمیں تو ساتھ مل کے زندگی کا بوجھ ڈھونا تھا

    Originally posted by maya View Post

    to dhondo na kis nay mana kiya hai,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,joking ray,,,,,,aik awesome sharing,,,,,,god bless u

    Comment

    • #3
      Re: !!!ہمیں تو ساتھ مل کے زندگی کا بوجھ ڈھونا تھا

      its okey ...

      thanks for comments keep visiting
      Originally posted by pErIsH_BoY View Post
      to dhondo na kis nay mana kiya hai,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,joking ray,,,,,,aik awesome sharing,,,,,,god bless u

      Comment

      • #4
        Re: !!!ہمیں تو ساتھ مل کے زندگی کا بوجھ ڈھونا تھا

        Bohat Khoob
        Keep Sharing...
        :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

        Comment

        Working...
        X