Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sirf december poetry

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: sirf december poetry

    .......

    Comment


    • Re: sirf december poetry

      دسمبر آ گیا ہے
      سنا ہے، لوگ کہتے ہیں
      محبت کا پیمبر آ گیا ہے
      مگر جاناں!۔
      مرا دل، ہجر کا مارا ہوا یہ دل
      لرزتا ہے
      ستمگر آ گیا ہے
      تمھاری یاد کے سائے بھی اس کا ساتھ دیں گے
      ہر گھڑی تڑپائیں گے مجھ کو
      شبِ ہجراں نہ گزرے گی
      یہ تنہائی، یہ لمبی رات، یہ ٹھنڈک
      تو میری جان لے لے گی
      چلے آؤ!۔
      دسمبر آ گیا ہے
      سنو جاناں! ستمگر آ گیا ہے

      Comment

      Working...
      X