Re: life ashaar collection
عورت
9 بجتے ہیں سوچتی ہے
آج اُس سے بالکل بات نہیں کرنی
11 بجتے ہیں سوچتی ہے
ناراضگی کا اظہار بھی کرنا ہے
2 بجتے ہیں سوچتی ہے
خدا خیر کرے
5 بجتے ہیں سوچتی ہے
فون کر کے صرف آواز سن لوں
8 بجتے ہیں فون چلاتا ہے
لپک کر فون اُٹھاتی ہے
’’کہاں تھے صبح سے؟
عورت
9 بجتے ہیں سوچتی ہے
آج اُس سے بالکل بات نہیں کرنی
11 بجتے ہیں سوچتی ہے
ناراضگی کا اظہار بھی کرنا ہے
2 بجتے ہیں سوچتی ہے
خدا خیر کرے
5 بجتے ہیں سوچتی ہے
فون کر کے صرف آواز سن لوں
8 بجتے ہیں فون چلاتا ہے
لپک کر فون اُٹھاتی ہے
’’کہاں تھے صبح سے؟
Comment