Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

تجھ سے ملنے کا یقیں ہو تو وہاں تک سوچوں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • تجھ سے ملنے کا یقیں ہو تو وہاں تک سوچوں



    ایک بے رنگ منظر ہے جہاں تک سوچوں
    زندگی میں تیرے بارے میں کہاں تک سوچوں



    پھینکنے والے بڑی دُور سے پتھر پھینکیں
    اور میں صرف پڑوسی کے مکاں تک سوچوں



    تیرا چہرہ بھی نہ یاد آئے کہ تو کیسا ہے
    میں تجھے سوچ کے رہ جائوں یہاں تک سوچوں



    لوگ جس موڑ پہ گھبرا کے بچھڑ جاتے ہیں
    تجھ سے ملنے کا یقیں ہو تو وہاں تک سوچوں



    ایک بے رنگ سا منظر ہے جہاں تک سوچوں
    زندگی میں تیرے بارے میں کہاں تک سوچوں



    :(

  • #2
    Re: تجھ سے ملنے کا یقیں ہو تو وہاں تک سوچوں

    wah ji wa kya baat hai
    bohat khoub

    Comment


    • #3
      Re: تجھ سے ملنے کا یقیں ہو تو وہاں تک سوچوں

      ایک بے رنگ سا منظر ہے جہاں تک سوچوں
      زندگی میں تیرے بارے میں کہاں تک سوچوں

      bhot khob.... awesome
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment


      • #4
        Re: تجھ سے ملنے کا یقیں ہو تو وہاں تک سوچوں

        umdah intikhab hai doc ji...



        زندگی تو سمجھ آگئی ہے اب اس کے بعد کی چیز سمجھنی ہے





        Comment

        Working...
        X