Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

میں نے تو پہلے کہا تھا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • میں نے تو پہلے کہا تھا

    میں نے تو پہلے کہا تھا

    مجھ پر بھروسہ مت کرنا

    دکھ، تکلیف کے سوا آج تک کسی کو دیا ہی کیا ہے؟؟؟

    اس قابل ہی کہاں؟

    کہ

    کسی کو کچھ دے سکوں

    کسی کی اُمیدوں پر پورا اُتر سکوں

    میں نے تو پہلے ہی کہا تھا

    مجھ پر بھروسہ مت کرنا

    لیکن تم نے پھر بھی پیار دیا، اعتبار دیا

    اور

    میں نے صرف و صرف

    دکھ، درد، سزا۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

  • #2
    Re: میں نے تو پہلے کہا تھا

    ary phir tou tumhari koi khta hi nahi hai :lol

    @

    wah ji bhot hi umda sharing hai ................





    Comment


    • #3
      Re: میں نے تو پہلے کہا تھا

      یہ میں نے تھوڑی کہا ہے یہ تو آنٹی ناز نے کہا ہے۔۔۔۔
      ہم نے تو تھریڈ میں اضافہ کرا ہے۔۔۔:p
      میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

      Comment


      • #4
        Re: میں نے تو پہلے کہا تھا

        Originally posted by crystal_thinking View Post
        یہ میں نے تھوڑی کہا ہے یہ تو آنٹی ناز نے کہا ہے۔۔۔۔
        ہم نے تو تھریڈ میں اضافہ کرا ہے۔۔۔:p
        acha lagta hai khandan mae tumhare elawa bhi poet moojood hien





        Comment


        • #5
          Re: میں نے تو پہلے کہا تھا

          Originally posted by Baniaz Khan View Post


          acha lagta hai khandan mae tumhare elawa bhi poet moojood hien
          اپنی آنکھوں کا علاج کروائو۔۔۔
          میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

          Comment


          • #6
            Re: میں نے تو پہلے کہا تھا

            Originally posted by crystal_thinking View Post


            اپنی آنکھوں کا علاج کروائو۔۔۔
            lo ji ab aesi kia bat krdi

            Aunti ki shairi hai tou khandan sy hi hien na





            Comment


            • #7
              Re: میں نے تو پہلے کہا تھا

              awain....
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment


              • #8
                Re: میں نے تو پہلے کہا تھا

                tou phir kia bat hai





                Comment


                • #9
                  Re: میں نے تو پہلے کہا تھا

                  v. nice....

                  Comment


                  • #10
                    Re: میں نے تو پہلے کہا تھا

                    very nice......

                    Comment

                    Working...
                    X