میں نے تو پہلے کہا تھا
مجھ پر بھروسہ مت کرنا
دکھ، تکلیف کے سوا آج تک کسی کو دیا ہی کیا ہے؟؟؟
اس قابل ہی کہاں؟
کہ
کسی کو کچھ دے سکوں
کسی کی اُمیدوں پر پورا اُتر سکوں
میں نے تو پہلے ہی کہا تھا
مجھ پر بھروسہ مت کرنا
لیکن تم نے پھر بھی پیار دیا، اعتبار دیا
اور
میں نے صرف و صرف
دکھ، درد، سزا۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھ پر بھروسہ مت کرنا
دکھ، تکلیف کے سوا آج تک کسی کو دیا ہی کیا ہے؟؟؟
اس قابل ہی کہاں؟
کہ
کسی کو کچھ دے سکوں
کسی کی اُمیدوں پر پورا اُتر سکوں
میں نے تو پہلے ہی کہا تھا
مجھ پر بھروسہ مت کرنا
لیکن تم نے پھر بھی پیار دیا، اعتبار دیا
اور
میں نے صرف و صرف
دکھ، درد، سزا۔۔۔۔۔۔۔۔
Comment