Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

اور اس تمام تر میں صدا لکھ رہا ہوں میں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • اور اس تمام تر میں صدا لکھ رہا ہوں میں

    :rose



    تاریخ روزگارِ فنا لکھ رہا ہوں میں
    دیباچہ روزگار پہ
    لا لکھ رہا ہوں میں


    پہنائی سکوت میں گم ہے تمام تر
    اور اس تمام تر میں
    صدا لکھ رہا ہوں میں



    بارے میں حق کے اور حقیقت کے باب میں
    رودادِ لُکنت ِ
    فصحا لکھ رہا ہوں میں


    :rose
    :(

  • #2
    Re: اور اس تمام تر میں صدا لکھ رہا ہوں میں

    بہت خوبصورت

    Comment

    Working...
    X