:rose
تاریخ روزگارِ فنا لکھ رہا ہوں میں
دیباچہ روزگار پہ لا لکھ رہا ہوں میں
پہنائی سکوت میں گم ہے تمام تر
اور اس تمام تر میں صدا لکھ رہا ہوں میں
بارے میں حق کے اور حقیقت کے باب میں
رودادِ لُکنت ِ فصحا لکھ رہا ہوں میں
:rose
تاریخ روزگارِ فنا لکھ رہا ہوں میں
دیباچہ روزگار پہ لا لکھ رہا ہوں میں
پہنائی سکوت میں گم ہے تمام تر
اور اس تمام تر میں صدا لکھ رہا ہوں میں
بارے میں حق کے اور حقیقت کے باب میں
رودادِ لُکنت ِ فصحا لکھ رہا ہوں میں
:rose
Comment