Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

~~ Where there is love there is life ~~ collection from the painful heart of pErIsH_BoY .>>>>>>

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Re: Saari Batein

    bohat khoob..

    Comment


    • Re: Dil mera hai na-samajh kitna

      bohat khoob..

      Comment


      • Re: Ek Rasta Ek Ghum

        bohat khoob..

        Comment


        • Re: CHOORI TOOT GAI.....!! for u anchal

          nice sharing

          Comment


          • Re: Kya likhoon tere nam sajan...!!

            nice sharing

            Comment


            • Re: meri ankhain sula dena....!!

              nice sharing

              Comment


              • Re: Abhi Tum Ishq Mat Karna...!!for all girls

                nice sharing

                Comment


                • Re: Nazmein ( Only in Urdu Font ).........!!!

                  انمول یادیں

                  کوئی نرم لہجے میں جب بھی بلاتا ہے

                  کوئی میٹھے سروں میں جب بھی گنگناتا ہے

                  کوئی حسین دلکش چہرہ جب بھی نظر آتا ہے

                  کوئی چہرہ مجھے دیکھ کر شرماتا ہے

                  کوئی دبے ہونٹوں جب بھی مسکراتا ہے

                  کوئی جب بھی مجھے کوئی حسین شعر سناتا ہے

                  کوئی نغمہ وفا کا جب بھی کہیں گاتا ہے

                  کوئی جب اپنی قربت میں پیار سے بٹھاتا ہے

                  کوئی جب اپنا سیمیں ہاتھ ہاتھوں میں تھماتا ہے

                  کوئی جب اپنی خوشبو سے سانسوں کو مہکاتا ہے

                  کوئی رومانوی منظر جہاں بھی نظر آتا ہو

                  مجھے تم یاد آتی ہو ۔۔۔۔
                  :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                  Comment


                  • Re: Nazmein ( Only in Urdu Font ).........!!!

                    آپ بہت یاد آتے ہیں۔


                    گھنگھور گھٹائیں آتی ہیں جب
                    ندیاں جھومتی گاتی ہیں جب
                    لہریں شور مچاتی ہیں جب
                    آپ بہت یاد آتے ہیں

                    بادل برس کے چھٹ جاتے ہیں
                    قطرے موتی بن جاتے ہیں
                    کرنیں رنگ بکھراتی ہیں جب
                    آپ بہت یاد آتے ہیں


                    دو دیوانے جب ملتے ہیں
                    پھول محبت کے کھلتے ہیں
                    دیوارے بھی گاتی ہیں جب
                    آپ بہت یاد آتے ہیں



                    چندا تماری یادیں لیکر
                    کرنوں کی برساتیں لیکر
                    چاندنی راتیں آتی ہیں جب
                    آپ بہت یاد آتے ہیں
                    :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                    Comment


                    • Re: Nazmein ( Only in Urdu Font ).........!!!

                      میں تم کو چاہا کرتی ہوں


                      وقت گزرا تو یہ ملال ہوا
                      ختم ایک زندگی کا سال ہوا
                      کتنی شدت سے کوئی یاد آیا
                      آج جینا بڑا محال ہوا
                      سوچ کی جھیل میں گرا پتھر
                      بے سبب منتشر خیال ہوا
                      لوگ دیکھے بہت مگر جاناں
                      کوئی کہاں تیری مثال ہوا



                      دن رات میں سوچا کرتی ہوں
                      ایک خواب سا دیکھا کرتی ہوں
                      میں جانتی ہوں وہ بس میں نہیں
                      پھر بھی اسے پوجا کرتی ہوں
                      ایک گھٹن سی دل میں رہتی ہے
                      بے وجہ میں رویا کرتی ہوں
                      اے کاش اسے میں کہہ بھی سکوں
                      میں اسے چاہا کرتی ہوں
                      :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                      Comment


                      • Re: Nazmein ( Only in Urdu Font ).........!!!

                        دکھ

                        " مجھے دکھ
                        اپنے بے ردا ہونے
                        کا نہیں
                        ملال تو صرف
                        اسکا ہے کہ
                        لفظوں کی مقراض سے
                        میری اوڑھنی
                        تار تار کرنے والے ہاتھ
                        جس بے رحم کے ہیں
                        اس کا تعلق
                        میری ہی صنف سے ہے"
                        :sad Ak Jhoota Lafz Mohabbat Ka ..

                        Comment


                        • Re: Nazmein ( Only in Urdu Font ).........!!!



                          Comment


                          • Re: Nazmein ( Only in Urdu Font ).........!!!



                            Comment


                            • Re: Nazmein ( Only in Urdu Font ).........!!!



                              Comment


                              • Re: Nazmein ( Only in Urdu Font ).........!!!



                                Comment

                                Working...
                                X