Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

مجھ سے بچھڑ کے رویا ہو گا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • مجھ سے بچھڑ کے رویا ہو گا

    مجھ سے بچھڑ کے رویا ہو گا
    چین سے وہ نہ سویا ہو گا

    ذکر سُنا ہو گا جب میرا
    یاد میں میری کھویا ہو گا

    میں بھی ہوں تنہا تنہا
    وہ بھی رویا رویا ہو گا

    کیا کیا چوٹیں کھائی ہوں گی
    کیا کیا درد سمویا ہو گا

    ہر منظر ہے نکھرا نکھرا
    آنکھوں کو اُس نے دھویا ہو گا

    شاہین مجھے بھی نیند نہ آئی
    وہ بھی آج نہ سویا ہو گا

  • #2
    Re: مجھ سے بچھڑ کے رویا ہو گا

    اسی طرح کی ایک غزل میں نے محسن نقوی کی پڑھی ہے۔
    tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
    tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

    Comment


    • #3
      Re: مجھ سے بچھڑ کے رویا ہو گا

      hmmm nice ji





      Comment


      • #4
        Re: مجھ سے بچھڑ کے رویا ہو گا

        buhat khoob...........

        Comment

        Working...
        X