Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Aik Zakham Bhi Yaaran-e-Bismal Nahii Aany Ka..

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Aik Zakham Bhi Yaaran-e-Bismal Nahii Aany Ka..


    اک زخم بھی یاران بسمل نہیں آنے کا
    مقتل میں پڑے رہیے قاتل نہیں آنے کا


    اب کوچ کرو یارو صحرا سے کہ سنتے ہیں
    صحرا میں اب محمل نہیں آنے کا



    واعظ کو خرابے میں اک دعوت حق دی تھی
    میں جان رہا تھا وہ جاہل نہیں آنے کا


    بنیاد جہاں پہلے جو تھی وہی اب بھی ہے
    یوں حشر تو یاران ےک دل نہیں انے کا


    بت ہے کہ خدا ہے وہ، مانا ہے نہ مانوں گا
    اس شوخ سے جب تک میں خود مل نہیں آنے کا



    گر دل کی یہ محفل ہے، خرچا بھی ہو پھر دل کا
    باہر سے تو سامان محفل نہیں انے کا

    :rose

    :(

  • #2
    Re: Aik Zakham Bhi Yaaran-e-Bismal Nahii Aany Ka..

    wahhhh buhat khoob

    Comment


    • #3
      Re: Aik Zakham Bhi Yaaran-e-Bismal Nahii Aany Ka..

      واعظ کو خرابے میں اک دعوت حق دی تھی
      میں جان رہا تھا وہ جاہل نہیں آنے کا

      kia baat hai.....

      Comment

      Working...
      X