Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

دسمبر جا رہے ہو نا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • دسمبر جا رہے ہو نا

    دسمبر جا رہے ہو نا
    دسمبر اب نہیں آنا
    مقدر کے شکستہ طاق پر رکھی وہ بوسیدہ سی جو پہلی محبت ہے
    شکستہ سی مگر غاصب بہت ظالم بہت قاتل رفاقت ہے
    دسمبر جا رہے ہو نا
    انہیں بھی ساتھ لے جانا

    دسمبر جا رہے ہو نا
    دسمبر اب نہیں آنا

    مری سوچوں کی مسند پرجو حاکم اس کی یادیں ہیں
    ہے گردش زہر قاتل سی کہ جس میں گونجتی رہتی ہمہ وقت اس کی باتیں ہیں
    تمہیں سب دے رہی ہوں میں انہیں بھی ساتھ لے جانا

    دسمبر جا رہے ہو نا
    دسمبر اب نہیں آنا

    یہ وحشی ہجر کے موسم جو صدیوں سے مرے جیون پہ قابض ہیں
    یہ خستہ جسم ، بسمل جان بھی فریاد کرتے ہیں
    دسمبر سن رہے ہو نا

    دسمبر اب نہیں آنا
    خدارا اب نہیں آنا

  • #2
    Re: دسمبر جا رہے ہو نا

    خوبصورت ۔۔۔۔۔ویسے دیکھ لینا نریم اس نے پھر آجانا ہے اگلے سال
    شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

    Comment


    • #3
      Re: دسمبر جا رہے ہو نا

      مری سوچوں کی مسند پرجو حاکم اس کی یادیں ہیں
      ہے گردش زہر قاتل سی کہ جس میں گونجتی رہتی ہمہ وقت اس کی باتیں ہیں
      تمہیں سب دے رہی ہوں میں انہیں بھی ساتھ لے جانا


      wao

      Comment


      • #4
        Re: دسمبر جا رہے ہو نا

        December to agly saal bhi aye ga, lekan kia pata hum hon ya na hon !!
        Allah

        Comment


        • #5
          Re: دسمبر جا رہے ہو نا

          Originally posted by Yaaram View Post
          December to agly saal bhi aye ga, lekan kia pata hum hon ya na hon !!
          dec 21 2012
          ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
          سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

          Comment


          • #6
            Re: دسمبر جا رہے ہو نا

            thnx every one... yaaram bhai inshAllah hum sab yehi hon ge..

            Comment


            • #7
              Re: دسمبر جا رہے ہو نا

              buhat Aala...

              Comment

              Working...
              X