Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Eid-ul-Fitr Poetry Competition

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: Eid-ul-Fitr Poetry Competition

    Originally posted by crystal_thinking View Post
    بہاریں روٹھ جاتی ہیں تو نوحہ کیسے کرتے ہیں
    پرندے اجڑے باغوں میںبسیرا کیسے کرتے ہیں

    ہے تیری دید کا طالب میری سانسوں کا سونا پن
    تم آئو تو بتائوں روح کو تازہ کیسے کرتے ہیں

    اٹھیں تو دن چڑھے جھک جائیں تو مہتاب کو چھیڑیں
    تیری پلکوں پہ لکھا ہے اجالا کیسے کرتے ہیں

    اے میرے دہدہ نمناک سے بہتے ہوئے اشکو
    اسے بتلائو جنت کا تقاضہ کیسے کرتے ہیں

    کبھی اے بے یقینی آکے رکنا میرے درپن پر
    تمہیں سمجھائوں آنکھوں کو مسیحا کیسے کرتے ہیں

    میرے شب بھر تڑپنے کا اگر تم دیکھ لو منظر
    تمہیں معلوم ہو جائے تمنا کیسے کرتے ہیں

    تمہارے حسن پر پہلی نظر ڈالی تو جانا ہے
    ہلال عید کا دلکش نظارہ کیسے کرتے ہیں
    زبردست بہت ہی اعلیٰ
    جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے

    یہ تو میں نہیں جانتا کہ یہ اس کمپیٹیشن کے لیے موزوں ہے یا نہیں
    پر اس غزل نے تو دل میں ایک ہل چل سی مچادی ہے

    بہت بہت شکریہ اس کو شیر کرنے کے لیے





    Comment


    • #17
      Re: Eid-ul-Fitr Poetry Competition

      Originally posted by Mr.Khan View Post


      Waise aap ki poetry ka jitna bhi zouq hai woh kaafi acha hai
      :thankyou:
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • #18
        Re: Eid-ul-Fitr Poetry Competition

        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment

        Working...
        X