Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

خوبصورت خواب مت دیکھاکرو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • خوبصورت خواب مت دیکھاکرو




    خوبصورت خواب مت دیکھاکرو

    زندگی جینے کا پہلے حوصلہ پیداکرو
    صرف اُونچے خوبصورت خواب مت دیکھاکرو


    دکھ اندھیروں کا اگر مٹتا نہیں ہے ذھن سے

    رات کے دامن کو اپنے خون سے اُجلاکرو

    خود کو پوشیدہ نہ رکھو بند گلیوں کی طرح

    پھول کہتے ہیں تمہیں سب لوگ تو مھکا کرو

    زندگی کے نام لیوا موت سے ڈرتے نہیں

    حادثوں کا خوف لے کر گھر سے مت نکلا کرو

    رہنما یہ درس ہم کو دے رہے ہیں آج کل

    بیچ دوسچائیاں ، ایمان کا سودا کرو

    طیش میں آنے لگے تم تو میری تنقید پر

    اس قدر حسّاس ہو تو آئینہ دیکھا کرو


    __________________

    Last edited by T@nHA.D!L; 25 June 2011, 14:33.
    [IMG]http://






  • #2
    Re: خوبصورت خواب مت دیکھاکرو

    اس قدر حساس ہوتو آئنے دیکھا کرو
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: خوبصورت خواب مت دیکھاکرو

      thankkssssssssssssssss g
      [IMG]http://





      Comment


      • #4
        Re: خوبصورت خواب مت دیکھاکرو

        Bohat Umdah!!!
        aay gham-e-hijr-e-yaar,ye tu bata
        kia tujhay koe kaam kaaj nahi!

        Comment


        • #5
          Re: خوبصورت خواب مت دیکھاکرو

          Beautiful sharing

          Comment


          • #6
            Re: خوبصورت خواب مت دیکھاکرو

            پھول کہتے ہیں تمہیں سب لوگ تو مھکا کرو
            wow
            شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

            Comment


            • #7
              Re: خوبصورت خواب مت دیکھاکرو

              lovely poetry..tanha dil buhat ala...:rose :thmbup:
              ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
              سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

              Comment


              • #8
                Re: خوبصورت خواب مت دیکھاکرو

                thankssssssssss
                [IMG]http://





                Comment

                Working...
                X