Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

ساحل پر اِک تنہا لڑکی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ساحل پر اِک تنہا لڑکی

    ساحل پر اِک تنہا لڑکی
    سرد ہَوا کے بازو تھامے
    گیلی ریت پر گھُوم رہی ہے
    جانے کس کو ڈھونڈ رہی ہے
    بِن کاجل، بیکل آنکھوں سے
    کھلے سمندر کے سینے پر
    فراٹے بھرتی کشتی کے بادبان کے لہرانے کو
    کس حیرت سے دیکھ رہی ہے!
    کس حسرت سے اپنا آنچل مَسل رہی ہے
    [IMG]http://






  • #2
    Re: ساحل پر اِک تنہا لڑکی

    Wah kiya manzar kashi hai...........beautiful sharing

    Comment


    • #3
      Re: ساحل پر اِک تنہا لڑکی

      Parvin Shakir ka kalam ka kia hi kahna hai ..
      Zabrdast Intikhaab


      میرے الفاظ ہی پردہ ہیں میرے چہرے کا


      میں ہوں خاموش جہاں ، مجھ کو وہاں سے سنئیے

      Comment


      • #4
        Re: ساحل پر اِک تنہا لڑکی






        Comment

        Working...
        X