Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Mara Intekhaab

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #91
    Re: Mara Intekhaab

    nyc collection

    Comment

    • #92
      Re: Mara Intekhaab

      Originally posted by Dr Faustus View Post
      .......... Bks..............

      [ATTACH]96556[/ATTACH]
      Kia khoob haQiqat bayaani hai ........!! Kamaaal... lntekhaab
      magr ye waqt falsafe ki baatun ka nahi .... waaH .. .
      uthaa k phenk de mashraq ki waza' daari ko ..!! ..KHooB tanqeed
      .Umeed E SahaR...

      Comment

      • #93
        Re: Mara Intekhaab

        Originally posted by Warda Kapoor View Post

        Kia khoob haQiqat bayaani hai ........!! Kamaaal... lntekhaab
        magr ye waqt falsafe ki baatun ka nahi .... waaH .. .
        uthaa k phenk de mashraq ki waza' daari ko ..!! ..KHooB tanqeed

        Shukria

        Hayrat Howi Ap Ki Jurat Pa ..Yehan Isi BataiN karnay walo Ko Fatr ulaqal Ka khatab deya jata ha

        Khush rehay
        :(

        Comment

        • #94
          Re: Mara Intekhaab

          ...... khitaab daine walun ka shumar" yakeenan . haqiqat ko tasleem na karne ya .. haqiqat se bhaagne .. ya jan k anjaan ban'ne waloon Main Hota ho ga..
          .Umeed E SahaR...

          Comment

          • #95
            Re: Mara Intekhaab

            Originally posted by Dr Faustus View Post
            ...
            .Waah.....!! Ehsaasat .. Undar ki awaz .. ko KhoooB andaaz MAin ubara HAi .. BEhtreeN Alfaaz kA chunaO...!!
            Specially ye misre ....'''' JUb raat k ibraat naame pe tasdeeq sahar farmati hai ''''' Sansun ka tasalsul baqi hai marne ka taqaza jaari hai''' Kismat main likhi mayusi . par umeed ka faasun taari hai '''' Wo tapti munderein .. garm chatein khoty pe wo phairy k pairy '''''...... beety howe kuch din aise hai''''''''''''
            .Umeed E SahaR...

            Comment

            • #96
              Re: Mara Intekhaab

              Originally posted by Dr Faustus View Post
              Aasslam-o-Alikum
              Dasht main shehar ho gaye abaaD ... Ab zamanaa nahi rahaa wahshaat ka ..!!
              .Umeed E SahaR...

              Comment

              • #97
                Re: Mara Intekhaab

                Originally posted by Dr Faustus View Post
                Ghazal
                WaaH ..!!''' Kia kami ho gi agar jaan se bhi guzaar gaye hum ...'''
                '
                .Umeed E SahaR...

                Comment

                • #98
                  Re: Mara Intekhaab

                  Originally posted by Dr Faustus View Post
                  hot fav..
                  ...hmmmmM....''' .. wazahat TaLb..Hai maqulaa E AnkabooT..
                  .Umeed E SahaR...

                  Comment

                  • #99
                    Re: Mara Intekhaab

                    Bohat Shkria ..warda kapoor (f)
                    :(

                    Comment

                    • Re: Mara Intekhaab

                      Originally posted by Dr Faustus View Post
                      Bohat Shkria ..warda kapoor (f)
                      .. wAZaHAT TalB'' pe shaid app ne ghour Nahi kiA..''
                      .Umeed E SahaR...

                      Comment

                      • Re: Mara Intekhaab

                        Originally posted by Warda Kapoor View Post

                        .. wAZaHAT TalB'' pe shaid app ne ghour Nahi kiA..''

                        oh acha ma subha explain kar do ga ma na waqi ghor nahii keya tha..
                        :(

                        Comment

                        • Re: Mara Intekhaab

                          جون ایلیا کی یہ چھوٹی سی نظم دراصل فلسفہ کے دقیق مسائل اور الہیات سے تعلق رکھتی ہے کوشش کرتا ہوں اپ کو اسان فہم الفاظ میں سمجھا سکوں

                          جون جب یہ کہہ رہے ہیں کہ:
                          "صرف موجود ہونے کی حالت میں ہونے کو جو حوصلہ چاہئیے-"
                          اس کے یہاں معنی الہئیات کی اس تعریف کے ہیں جو عہد حاضر میں خدا کے متعلق الہئیات کی اخیر رائے ہے- کہ خدا وجود سے برتر و ماورا ہے- یعنی ایک ایسا موجود جسے موجود کہنا بھی روا نہیں کیونکہ موجود ہونے کیلیے وجود لازم ہے- یعنی جیسے ہی ہم کسی شے کو موجود کہتے ہیں تب ہم اسے ہیئیت میں لازم قرار دیتے ہیں- ہیئیت میں لازم قرار دینے کا مطلب اسے گرفت میں لانا ہے- جب کی صفت (اضافی طور پر) یہ کہتی ہے کہ وہ خود اپنی مخلوق نہیں ہو سکتا-
                          "وہ خدایاں خدا میں بھی شاید نہ ہو-"
                          موجود ہونے کی شرائط وجود رکھنا ہے- اور وجود کی کوئی متفقہ تعریف اہل فلسفہ کے پاس نہیں- لیکن جتنی تعریف موجود ہیں، خدا کو الہئیات ان سے ماوراء قرار دے رہا ہے- اس کہ بعد یہ مقدمہ مابعدالطبعیاتی جہت میں لڑا جائے گا- مابعدالطبعیاتی جہت میں گوڈیل تھیورم کے رو سے ایسی کسی شے کا نہ تو مطلق اثبات ممکن ہے نہ ہی مطلق رد- کیونکہ اصولاصول خارج میں (اضافی طور پر) جو وجود رکھتا ہے، اس کی اثبات کیلیے داخل (اضافی طور پر) سے نکلنا لازم ہے- اور ایسے کسی بھی مقدمہ کو مابعدالطبعیاتی جہت میں قائم کرنے سے پہلے، موجود کے وجود کی تعریف کرنے کی ذمہ داری الہئیاتی مدارس کی ہے- جو خدا کو وجود سے برتر و ماوراء قرار دیتے ہیں-

                          معاشرتی نامعقولیت (Absurdity) کی جہت میں، انسان موجود ہے- وجود رکھتا ہے- پس موجود جو معروف ہے، اسے مجہول پر فوقیت حاصل ہے-

                            Tafseeli reply ka BUhat shukria..! :) jo uljhan thi sulajh gai ..
                            .Umeed E SahaR...

                            Comment

                            • Re: Mara Intekhaab

                              اگر چاہو تو انا کچھ نہیں دشوار۔۔آنکلو
                              شروع شب کی محفل ہے مری سرکار۔۔۔آنکلو

                              تمہیں معلوم ہے ہم تو نہ آنے کے۔۔نہ جانے کے
                              تڑپتا ہے تمہیں جی دیکھنے کو یار۔۔۔آنکلو

                              بھروسہ ہی نہیں تم کو کسی پر اور یہاں سب ہیں
                              تمارے ساتھ آنے کے لیے تیار۔۔۔۔آنکلو

                              خرابے میں، سر شام تمنا اے شہ خوباں
                              لگا خانہ خرابوں کا ہے اک دربار۔۔۔آنکلو

                              جو آنکھیں ہو گئیں محروم راتوں میں بھی خوابوں سے
                              ہیں دن میں بھی وہ خوابوں ہی کی جانبدار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آنکلو

                              تمیں ہم سے ملے گا کیا۔۔۔مگر ہم پھر تمہارے ہیں
                              ہماری قدر جانو اور یونہی بیکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آنکلو
                              :(

                              Comment

                              • Re: Mara Intekhaab

                                اے ستارہ شب زندگی

                                وہی شام کہر سی شام پھر
                                ترے نام ہو تو غزل کہیں
                                وہی شام جس کی رگوں میں تھے
                                تری خواب انکھوں کے رتجگے
                                وہی صبح دھوپ کی لاڈلی
                                ترے عارضوں پہ کھلے تو پھر
                                رگ جاں سے نظم کشید ہو
                                وہی ساعتوں کا جلوس ہو
                                وہی رنگ ہو وہی روشنی

                                وہی خوشبووں کا بجوم ہو
                                وہی اک پل تری دید کا
                                جو ملے تو اشک دمک اٹھیں
                                جو بجھے تو داغ چمک اٹھیں
                                وہی ایک پل تری دید کا
                                جو ملے تو درد کی اوٹ میں
                                سبھی قہقے سے چھلک پڑیں
                                سر لوح شام فراق پھر
                                غم عشق موج نوید ہو
                                اے ستارہ شب زندگی
                                ادھر آ کہ جشن ہو معتبر
                                نظر آ کہ ڈھنگ سے عید ہو
                                :(

                                Comment

                                Working...
                                X