Aasslam-o-Alikum
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Mara Intekhaab
Collapse
X
-
Re: Mara Intekhaab
اسلام علیکم
بہت ہی عمدہ شاعری شئیر کی ہے آپ نے ابھی فلحال میں ساری تو نہیں پڑھ سکا لیکن جتنی پڑھی ہے ان میں سے دو تین تو لا جواب ہیں
آپ سے ایک درخواست ہے کہ اتنی اکھٹی پوسٹنگ نہ کیا کریں ہفتے میں دو ایک کر دیں اس طرح بہت ساری دیکھ کر ممبران گھبرا سے جاتے ہیں اور پڑھے بغیر ہی آگے کی راہ لیتے ہیں سو "سہج پکے سو میٹھا"مطلب تھوڑا تھوڑا انتخاب مناسب رہے گا۔باقی آخری فیصلہ آپ کا ہی رہے گا
ریپوٹیشن پوائیٹس کا نزرانہ قبول فرمائیں
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھین آمینLast edited by S.Athar; 19 November 2010, 08:59.:star1:
Comment
-
Re: Mara Intekhaab
Originally posted by S.A.Z View Postاسلام علیکم
بہت ہی عمدہ شاعری شئیر کی ہے آپ نے ابھی فلحال میں ساری تو نہیں پڑھ سکا لیکن جتنی پڑھی ہے ان میں سے دو تین تو لا جواب ہیں
آپ سے ایک درخواست ہے کہ اتنی اکھٹی پوسٹنگ نہ کیا کریں ہفتے میں دو ایک کر دیں اس طرح بہت ساری دیکھ کر ممبران گھبرا سے جاتے ہیں اور پڑھے بغیر ہی آگے کی راہ لیتے ہیں سو "سہج پکے سو میٹھا"مطلب تھوڑا تھوڑا انتخاب مناسب رہے گا۔باقی آخری فیصلہ آپ کا ہی رہے گا
ریپوٹیشن پوائیٹس کا نزرانہ قبول فرمائیں
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھین آمین
Asslam-o-Alikuim
Bohat Shukaria Soz intekhab pasand karny ka
liken Mazrat ka sath keho ga ma ap ki is bat sa mutafiq
nahii ka quantity zaida hu to quality pa fariq parta
Intekhab Ma itni jaan tu huni chahay ka parhnay waly ko
rok sakay
Khush rehay
Professor Baytaab Tabaani:(
Comment
Comment