Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

لیلی مجنوں ہیر رانجھا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • لیلی مجنوں ہیر رانجھا





    لیلی مجنوں ہیر رانجھا

    دل شکستہ ہوں گلہ کیا مہربانوں سے کروں
    کیوں زمیں والوں کا شکوہ آسمانوں سے کروں



    لیلی مجنوں ہیر رانجھا درس الفت دے گے
    استفادہ کیوں نہ میں ان داستانوں سے کروں

    بھید کھلنے پر مرے کچھ زخم تازہ ہو گے
    اپنے دل کی بات کیسے رازدانوں سے کروں

    بیجلیاں گرتی رہی ہیں آشیانے پر مرے
    کس لے وابستگی پھر گلستانوں سے کروں

    رابطہ رکھے ہوے ہیں آج تک گلچیں سے وہ
    کیا حفاظت کی توقع باغبانوں سے کروں

  • #2
    Re: لیلی مجنوں ہیر رانجھا

    اسلام علیکم
    محترم شان جی سب سے پہلے تو پیغام فیملی میں خوش آمدید:welcome:
    بہت اعلی زوق پایا ہے آپ نے یہ نظم اس زوق کی غماز ہے نہائیت خوبصورت غزل
    اُمید ہے آئیندہ بھی آپ اپنا انتخاب ہمارے ساتھ شئیر کرتے رہیں گے۔
    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
    Last edited by S.Athar; 13 November 2010, 09:29.
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: لیلی مجنوں ہیر رانجھا

      nice

      I Have Green Blood In My Veins Because I Am a Pakistani


      Comment


      • #4
        Re: لیلی مجنوں ہیر رانجھا

        Buhat umda sharing hai

        Comment


        • #5
          Re: لیلی مجنوں ہیر رانجھا

          wah wah wah
          bohat achay ashaar hain
          شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

          Comment

          Working...
          X