Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

خوش تھے کچھ ایسے تیری رفاقت کے شوق میں

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • خوش تھے کچھ ایسے تیری رفاقت کے شوق میں

    خوش تھے کچھ ایسے تیری رفاقت کے شوق میں
    منزل گوا دی ہم نے مسافت کے شوق میں

    نفرت ہی ملی ہے ہمیں ہر مقام پر
    جس در پہ ہم گےء ہیں محبت کے شوق میں

    ہم بارگاہ عشق میں مقبول یوں ہوءے
    خود سے بچھڑ گےء تیری قربت کے شوق میں

    لوٹے ہیں اب تو ساتھ ہیں رنج و عالم کی بھیڑ
    نکلے تھے گھر سے اک مسرت کے شوق میں

    اب تو دامن میں حسرتوں کے سوا کچھ نہیں
    ایسے لوٹے ہیں ہم تیری چاہت کے شوق میں
    I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

  • #2
    Re: خوش تھے کچھ ایسے تیری رفاقت کے شوق میں

    waahhh

    Comment


    • #3
      Re: خوش تھے کچھ ایسے تیری رفاقت کے شوق میں

      I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

      Comment


      • #4
        Re: خوش تھے کچھ ایسے تیری رفاقت کے شوق میں

        wah ...buht umdaaa
        خوش تھے کچھ ایسے تیری رفاقت کے شوق میں
        منزل گوا دی ہم نے مسافت کے شوق میں
        For New Designers
        وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

        Comment


        • #5
          Re: خوش تھے کچھ ایسے تیری رفاقت کے شوق میں

          Buth shukriya janab
          I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

          Comment


          • #6
            Re: خوش تھے کچھ ایسے تیری رفاقت کے شوق میں

            Bohat khob, thanks for sharing.
            Allah

            Comment


            • #7
              Re: خوش تھے کچھ ایسے تیری رفاقت کے شوق میں

              Pasand karney ka shukriya janab
              I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

              Comment


              • #8
                Re: خوش تھے کچھ ایسے تیری رفاقت کے شوق میں

                Originally posted by Tanha Hassan View Post
                نفرت ہی ملی ہے ہمیں ہر مقام پر
                جس در پہ ہم گےء ہیں محبت کے شوق میں
                buht hai umdha ....
                u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

                :pr:

                Comment

                Working...
                X