Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

یہ کہانی پھرسہی

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • یہ کہانی پھرسہی

    ہم کوکس کےغم نےمارایہ کہانی پھرسہی
    کس نے توڑا دل ہمارا یہ کہانی پھرسہی

    دل کےلٹنےکاسبب پوچھو نہ سب کےسامنے
    نام آئے گا تمہارا یہ کہانی پھر سہی

    نفرتوں کےتیرکھاکردوستوں کےشہر میں
    ہم نےکس کس کوپکارایہ کہانی پھرسہی

    کیابتائیں پیار کی بازی وفا کی راہ میں
    کون جیتا کون ہارا یہ کہانی پھر سہی
     :( :( :(
    ہم نغمہ سرا کچُھ غزلوں کے، ہم صُورت گر کچُھ خوابوں کے
    بے جذبۂ شوق سُنائیں کیا، کوئی خواب نہ ہو، تو بتائیں کیا


  • #2
    Re: یہ کہانی پھرسہی

    Ye kahani phir sahi :-)

    Comment

    Working...
    X