Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

____فیض احمد فیض

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: ____فیض احمد فیض

    Originally posted by MR.Fkas View Post

    پیارے بھائی آپ کی محنت، لگن جوش کے سامنے 9نمبر بھی کم ہیں۔
    آپ کے نیکسٹ ڈیزائن کا شدت سے انتظار ہے۔

    bahut bahut shukriya sir jee izzat afzayee k liye... shaad rahen

    Comment

    • #17
      Re: ____فیض احمد فیض

      بہت اچھا ڈیزائن بنایا ہے ڈرائیور بھائی آپ کی محنت قابل تعریف ہے

      فریمنگ ورک اچھا کیا ہے پر یہ مین فریم کے بعد جو فریم پیسز یوز کییے ہیں وہ کچھ آؤٹ ایک الگ سے چیز لگی ہے
      انر فریم میں یہی پیش کچھ بہتر لگ رہے ہیں ۔۔ ٹیکسٹ اس بار تھوڑا خراب ہوگیا ہے آپ سے اسے آپ بہتر کرسکتے ہو

      شاعری کا انتخاب بہت عمدہ ہے اور مجھے بہت پسند آئی ہے یہ غزل ۔۔ میرا مشورہ ہے ویسے ہی ایک الگ طور سے کہ
      ایسے کلام پر کوشش کیا کریں کہ کوئی منظر ضرور ڈیزائن کریں چاہے بہت ہلکی سی کوشش کیوں نہ ہو ۔۔۔ اس سے تھوڑی محنت تو ضرور بڑھ جائے گی
      مگر کام میں بھی صفائی آئے گی ۔۔ ایک چیز کا کریڈ ٹ آپ کو جاتا ہے کہ بہت جلدی کافی مہارت حاصل کرلی ہے آپ نے اس میدان میں

      Comment

      • #18
        Re: ____فیض احمد فیض

        Originally posted by Baniaz Khan View Post

        Baniaz bhai hosla afzayee r izzat afzayee k liye bahut bahut mamnoon hun......
        asal mein maine aik bahut mushkil se piece par tajruba kia tha,,,, iss liye gharh bharh ho gayee....
        bhai jan mai filhal simple frames r bg pe kaam kar raha hun... thora sa hath saaf ho jaye to apki try zaroor karunga..
        yaqeenan bahut hi acha lagta agar koi pas manzar hota...
        Baniaz bhai bahut bahut shukriya....

        Comment

        • #19
          Re: ____فیض احمد فیض

          kia yahan sy kuch posts delete ki gayee hien ... ?

          agr aesa howa hai tou kis ny kia hai ...

          Comment

          • #20
            Re: ____فیض احمد فیض

            buht khoob
            u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

            :pr:

            Comment

            • #21
              Re: ____فیض احمد فیض

              Originally posted by *Hala* View Post
              buht khoob
              mannana..

              Comment

              Working...
              X