Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

____فیض احمد فیض

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • ____فیض احمد فیض

    السلام علیکم ۔۔
    ایک عدد کوشش کی ہے۔۔ امید ہے ذیادہ بُرا نہیں لگے گا۔۔



  • #2
    Re: ____فیض احمد فیض

    bohat khubsurat..........

    Comment


    • #3
      Re: ____فیض احمد فیض

      Originally posted by YouthFul View Post
      bohat khubsurat..........

      bahut shukriya bhai jan....
      chalo kisi ko to pasand aya... khush rahen

      Comment


      • #4
        Re: ____فیض احمد فیض

        بہت عمدہ
        کلام ایک دم زبردست ہے اور انتخاب بھی لاجواب
        فریمز بھی بہت ہی پیارے ہیں اور کلر کمبی نیشن بھی آئیڈیل ہے
        فونٹ سٹائل اور فونٹ سائز دونوں ہی ایک دم ٹاپ کلاس ہیں
        مگرکچھ ٹیکنیکل ایررز ہیں جس کی طرف یقیناً ہمارے ڈیزائینرز ایکسپرٹس آپ کی رہنمائی فرمائیں گے اور امید ہے آپ کے کام میں مزید نفاست اور مزید نکھار پیدا ہوجائے گا۔
        Overall 9/10 from me.
        Waiting for some more marvelous designings.

        Comment


        • #5
          Re: ____فیض احمد فیض

          zabardast :rose aap nay buhat jald designing seekhi hai achi wali :d
          sub acha hia bus Text zara blury sa lug raha hai baki sub good hai
          اللھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
          اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم وعلٰی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

          Comment


          • #6
            Re: ____فیض احمد فیض

            Originally posted by Aanchal View Post
            zabardast :rose aap nay buhat jald designing seekhi hai achi wali :d
            sub acha hia bus Text zara blury sa lug raha hai baki sub good hai

            bahut bahut shukriya Anchu.. hosla afzyee k liye...
            full view mein check karen... frame heavy hai....

            Comment


            • #7
              Re: ____فیض احمد فیض

              Originally posted by MR.Fkas View Post
              بہت عمدہ
              کلام ایک دم زبردست ہے اور انتخاب بھی لاجواب
              فریمز بھی بہت ہی پیارے ہیں اور کلر کمبی نیشن بھی آئیڈیل ہے
              فونٹ سٹائل اور فونٹ سائز دونوں ہی ایک دم ٹاپ کلاس ہیں
              مگرکچھ ٹیکنیکل ایررز ہیں جس کی طرف یقیناً ہمارے ڈیزائینرز ایکسپرٹس آپ کی رہنمائی فرمائیں گے اور امید ہے آپ کے کام میں مزید نفاست اور مزید نکھار پیدا ہوجائے گا۔
              Overall 9/10 from me.
              Waiting for some more marvelous designings.

              Sir jee 9 numberrrrrr... bahut hain bahut hi ziyada hai mere liye... frame bahut mushkil piece se try ki thi..
              bahar haal bahut mashkoor wa mamnoon hun hosla afzayee k liye..

              Comment


              • #8
                Re: ____فیض احمد فیض

                bohat khubsurat.

                Comment


                • #9
                  Re: ____فیض احمد فیض


                  ڈرائیور جی بہت خوب رہا آپ کا کام ۔۔۔۔۔۔ آنچل جی نے بجا فرمایا
                  ٹیکسٹ واقعی کچھ دھندلایا ہوا ہے ، امید ہے غور فرمائیں گے

                  Comment


                  • #10
                    Re: ____فیض احمد فیض

                    اور ہاں ستارے لیتے جائیں ۔۔۔

                    Comment


                    • #11
                      Re: ____فیض احمد فیض

                      جولاہےنےجوڑآ تھا ایک ایک تار ہوئے تھان اُس کے گزوں میں شمار
                      ہو اایک ہی بار نہ سورج شروع مگر رفتہ رفتہ ہوا ہے طلوع

                      لگے رہئے آپ بھی ڈیزائینگ کے میدان میں سورج کی مانند چمک جائیں گے۔
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: ____فیض احمد فیض

                        wah zabrdst bohat he kamal ki kawish hai
                        bohat achi poetry aor utni he nafasat sy design kiya hai aap ny
                        koshish jari rakhien or aap k aor kamalaat ka intazar rahy gy , keep sharing


                        Comment


                        • #13
                          Re: ____فیض احمد فیض

                          tamam sathiyun ka bahut bahut shukriyaa...Allah app sab ko jaza r khair dain....
                          yahi image full view mein dheken... thora wazeh ho jayega text.... khush rahen


                          FULL VIEW

                          Comment


                          • #14
                            Re: ____فیض احمد فیض

                            Originally posted by -=The Driver=- View Post

                            Sir jee 9 numberrrrrr... bahut hain bahut hi ziyada hai mere liye... frame bahut mushkil piece se try ki thi..
                            bahar haal bahut mashkoor wa mamnoon hun hosla afzayee k liye..
                            پیارے بھائی آپ کی محنت، لگن جوش کے سامنے 9نمبر بھی کم ہیں۔
                            آپ کے نیکسٹ ڈیزائن کا شدت سے انتظار ہے۔

                            Comment


                            • #15
                              Re: ____فیض احمد فیض

                              bohatt hii khoobsoratt kaamm kiaa haiii
                              "Can you imagine what I would do if I could do all I can? "

                              Comment

                              Working...
                              X