کچھ عرصہ قبل ایک شعر ڈیزائن کیا تھا
تیرا وجود رواجوں کے اعتکاف میں ہے
میرا وجود تیرے عین ، شین ، قاف میں ہے
اس شعر کو دیکھ کر میرے ایک محترم نیٹ فرینڈ علی صاحب
نے فی البدیہ یہ چار لائنز کہیں
ڈیزائن کرنے کی کوشش کی ہے دیکھیے اگر کسی قابل ہو تو
:rose

Comment