Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Ain , Sheen , Qaaf.................... Ishq..............by Baniaz Khan

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Ain , Sheen , Qaaf.................... Ishq..............by Baniaz Khan

    کچھ عرصہ قبل ایک شعر ڈیزائن کیا تھا
    تیرا وجود رواجوں کے اعتکاف میں ہے
    میرا وجود تیرے عین ، شین ، قاف میں ہے

    اس شعر کو دیکھ کر میرے ایک محترم نیٹ فرینڈ علی صاحب
    نے فی البدیہ یہ چار لائنز کہیں

    ڈیزائن کرنے کی کوشش کی ہے دیکھیے اگر کسی قابل ہو تو







    :rose










  • #2
    Re: Ain , Sheen , Qaaf.................... Ishq..............by Baniaz Khan

    واووو

    یہ کس کلئے کی نسبت جفت یو یوں طاق کرتا ہے

    بہت عمدہ سوچ کی نشاندھی ہو رہی ہے اس شعر میں

    بہت بہت بہت ہی اعلٰی

    اپنے اس قابل دوست کو پیغام تک لاو یارر

    آپ کی ڈیزائینگ حالیہ دنوں کی طرح سوووووپپررررر
    :star1:

    Comment


    • #3
      Re: Ain , Sheen , Qaaf.................... Ishq..............by Baniaz Khan

      دیکھی میری پھرتی آپ کا تھریڈ ٹیگ میسج بعد میں ملا میں پہلے پہنچ گیا :ys:۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: Ain , Sheen , Qaaf.................... Ishq..............by Baniaz Khan

        Originally posted by S.A.Z View Post
        واووو

        یہ کس کلئے کی نسبت جفت یو یوں طاق کرتا ہے

        بہت عمدہ سوچ کی نشاندھی ہو رہی ہے اس شعر میں

        بہت بہت بہت ہی اعلٰی

        اپنے اس قابل دوست کو پیغام تک لاو یارر

        آپ کی ڈیزائینگ حالیہ دنوں کی طرح سوووووپپررررر

        آپ کو اتنی خوشی ہوئی اتنا پیارا لگا

        اس کی مجھے بہت ڈھیر خو شی ہوئی

        واقعی یہ شعر اور اس کی سوچ مجھے بھی بہت پسند آئی

        حوصلہ افزائی اور خوبصورت کلمات کا بہت شکریہ ساز بھائی

        بہت خوش رہیں

        جی وہ آج کل ذرا غائب ہوئے وے ہیں

        جیسے ہی بات ہوتی ہے تو ضرور





        Comment


        • #5
          Re: Ain , Sheen , Qaaf.................... Ishq..............by Baniaz Khan

          Originally posted by S.A.Z View Post
          دیکھی میری پھرتی آپ کا تھریڈ ٹیگ میسج بعد میں ملا میں پہلے پہنچ گیا :ys:۔
          بس جی وہ کہتے ہیں نہ کہ

          ذوق کو ذوق سے راہ ہوتی ہے

          :)





          Comment


          • #6
            Re: Ain , Sheen , Qaaf.................... Ishq..............by Baniaz Khan

            Originally posted by Baniaz Khan View Post


            بس جی وہ کہتے ہیں نہ کہ

            ذوق کو ذوق سے راہ ہوتی ہے

            :)
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: Ain , Sheen , Qaaf.................... Ishq..............by Baniaz Khan

              Arre wah.. really meaningful words..!! Bahut bahut zabardast!
              Death is not the greatest loss in life. The greatest loss is what dies inside us while we live.....

              Comment


              • #8
                Re: Ain , Sheen , Qaaf.................... Ishq..............by Baniaz Khan

                Originally posted by Tink View Post
                Arre wah.. really meaningful words..!! Bahut bahut zabardast!
                Thank you so much ji :)





                Comment


                • #9
                  Re: Ain , Sheen , Qaaf.................... Ishq..............by Baniaz Khan

                  اس ع ش ق کی ایسی کی تیسی۔۔۔
                  سارا ماحول خراب کر کے رکھا ہے۔۔ہاہاہا۔۔
                  ویسے خان صاحب اپ کے اس ع ش ق کے ڈیزائن نے پیغام کا ماحول بڑا
                  حسین بنایا ۔۔۔ بہت عمدہ شاہکار۔۔

                  Comment


                  • #10
                    Re: Ain , Sheen , Qaaf.................... Ishq..............by Baniaz Khan

                    wow what a mathamatical shair
                    cute design Khan sb

                    Comment


                    • #11
                      Re: Ain , Sheen , Qaaf.................... Ishq..............by Baniaz Khan

                      لاجواب، بہت عمدہ۔ شعر بھی اور ڈیزائن بھی۔
                      tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                      tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                      Comment


                      • #12
                        Re: Ain , Sheen , Qaaf.................... Ishq..............by Baniaz Khan

                        Originally posted by -=The Driver=- View Post
                        اس ع ش ق کی ایسی کی تیسی۔۔۔
                        سارا ماحول خراب کر کے رکھا ہے۔۔ہاہاہا۔۔
                        ویسے خان صاحب اپ کے اس ع ش ق کے ڈیزائن نے پیغام کا ماحول بڑا
                        حسین بنایا ۔۔۔ بہت عمدہ شاہکار۔۔
                        حوصلہ افزائی اور پسندیدگی کا بہت شکریہ

                        پیغام کا ماحول آپ کہہ رہے ہیں بڑا حسین بنا

                        تو کہاں کا ماحول خراب ہوا ہے





                        Comment


                        • #13
                          Re: Ain , Sheen , Qaaf.................... Ishq..............by Baniaz Khan

                          Originally posted by Rabia rose 33 View Post
                          wow what a mathamatical shair
                          cute design Khan sb
                          بہت شکریہ جی بہت نوازش





                          Comment


                          • #14
                            Re: Ain , Sheen , Qaaf.................... Ishq..............by Baniaz Khan

                            Originally posted by Masood View Post
                            لاجواب، بہت عمدہ۔ شعر بھی اور ڈیزائن بھی۔
                            بہت شکریہ سر جی





                            Comment


                            • #15
                              Re: Ain , Sheen , Qaaf.................... Ishq..............by Baniaz Khan

                              ume hamza

                              جی بہت شکریہ جناب

                              بڑی کنجوس واقع ہوئی ہیں آپ





                              Comment

                              Working...
                              X