Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Aik misra hai Zindagi meri

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Aik misra hai Zindagi meri


    اسلام و علیکم

    ایک مصرعہ ہے زندگی میری

    یہ وہ شعر ہے جسے ڈیزائن کرنے کا اس وقت
    سوچا جب جانتا بھی نہیں تھا ڈیزائننگ کیا ہوتی ہے کیسے کی جاتی ہے

    خیر جانتا تو ابھی بھی کچھ خاص نہیں

    بہت بار اس شعر کو ڈیزائن کیا ۔۔۔مگر خود مجھے ڈیزائن
    شعر کے معیار تک لگ ہی نہ سکا

    آج ایک بار پھر سے کوشش کی ہے

    اب جیسا بھی بنا ہے
    پیش کررہا ہوں

    آج پچیس جنوری ہے میری سالگرہ کا دن

    اور یہ ڈیزائن خود کو ہی ڈیڈیکیٹ کرتا ہوں















  • #2
    Re: Aik misra hai Zindagi meri

    W.salam

    beautiful work... and ek bar per salgirah buht mubarak ho apko.
    u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

    :pr:

    Comment


    • #3
      Re: Aik misra hai Zindagi meri

      Originally posted by *Hala* View Post
      W.salam

      beautiful work... and ek bar per salgirah buht mubarak ho apko.
      تھینک یو سو مچ ہالہ جی

      اس سے زیادہ خوشی کی کیا بات ہوگی کہ

      میرے ڈیزائن پر پہلا کمنٹ آپ کا ہے

      خوش رہیں

      اور آپ کے کام کا انتظار ہے





      Comment

      Working...
      X