اسلام و علیکم
ایک مصرعہ ہے زندگی میری
یہ وہ شعر ہے جسے ڈیزائن کرنے کا اس وقت
سوچا جب جانتا بھی نہیں تھا ڈیزائننگ کیا ہوتی ہے کیسے کی جاتی ہے
خیر جانتا تو ابھی بھی کچھ خاص نہیں
بہت بار اس شعر کو ڈیزائن کیا ۔۔۔مگر خود مجھے ڈیزائن
شعر کے معیار تک لگ ہی نہ سکا
آج ایک بار پھر سے کوشش کی ہے
اب جیسا بھی بنا ہے
پیش کررہا ہوں
آج پچیس جنوری ہے میری سالگرہ کا دن
اور یہ ڈیزائن خود کو ہی ڈیڈیکیٹ کرتا ہوں
Comment