Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Chalo Aik Sath Chalty Hein

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Chalo Aik Sath Chalty Hein







  • #2
    Re: Chalo Aik Sath Chalty Hein

    outstanding... awesome ... superb

    every thing s so perfect ...
    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

    Comment


    • #3
      Re: Chalo Aik Sath Chalty Hein

      Originally posted by crystal_thinking View Post
      outstanding... awesome ... superb

      every thing s so perfect ...
      hoye hoye hoye hoye ...................

      baqi bad mae





      Comment


      • #4
        Re: Chalo Aik Sath Chalty Hein

        very nyce

        Comment


        • #5
          Re: Chalo Aik Sath Chalty Hein

          چلو اک ساتھ چلتے ہیں

          اک ساتھ چلنے والے آخر بچھڑ ہی جاتے ہیں

          محبت میں ایک چیز ہوتی ہے جس کا نام ہے اعتبار بھروسہ جب وہ نہیں رہتا
          تو سب ختم ہو جاتا ہے

          پتا نہیں کیوں ایک شعر یاد آ رہا ہے جی چاہ رہا ہے سنا دوں

          چاہتوں کی کہانی پہ اب آتی ہے ہنسی
          تم سے بچھڑ کر سوچ کہ رخ ہی بدل گئے

          بہت بہت خوبصورت انداز میں ڈزائن کیا ہے
          خاص طور پر فریم ورک زبرست ہے
          جو آپ کی ہر ڈزائن میں ہمیشہ ہی زبردست ہوتا ہے
          انتخاب بھی اچھا ہے
          sigpic

          Comment


          • #6
            Re: Chalo Aik Sath Chalty Hein

            دل نکال کے صنم کے آگے رکھ دیا اور وہ بولی

            اندا میں اچار پاواں

            اسکا کیا میں اچار ڈالوں

            :lol


            زبردست شاعری زبردست ڈیزائن بہت ہی خوبصورت آنکھوں کو بھلا لگتا
            ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
            سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

            Comment


            • #7
              Re: Chalo Aik Sath Chalty Hein

              ہمیں تو لوٹ لیا

              تیرے انتخاب نے

              تیری پس منظر کی تصاویر نے

              تیرے تحریر کے انداز نے

              تیرے چوکھٹے کی مہارت نے

              ایکسلنٹ ووٹ اور ریپو پاور قبول کیجئے۔
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: Chalo Aik Sath Chalty Hein

                لاجواب۔ ڈیزائنگ، کلام اور پیش کرنے کا انداز - سب کا سب بہت عمدہ۔ داد قبول کیجیے۔
                tumharey bas mein agar ho to bhool jao mujhey
                tumhein bhulaney mein shayid mujhey zamana lagey

                Comment


                • #9
                  Re: Chalo Aik Sath Chalty Hein

                  Originally posted by tabish View Post
                  very nyce
                  thank u so much ji





                  Comment


                  • #10
                    Re: Chalo Aik Sath Chalty Hein

                    Originally posted by WASI ANJUM View Post
                    چلو اک ساتھ چلتے ہیں

                    اک ساتھ چلنے والے آخر بچھڑ ہی جاتے ہیں

                    محبت میں ایک چیز ہوتی ہے جس کا نام ہے اعتبار بھروسہ جب وہ نہیں رہتا
                    تو سب ختم ہو جاتا ہے

                    پتا نہیں کیوں ایک شعر یاد آ رہا ہے جی چاہ رہا ہے سنا دوں

                    چاہتوں کی کہانی پہ اب آتی ہے ہنسی
                    تم سے بچھڑ کر سوچ کہ رخ ہی بدل گئے

                    بہت بہت خوبصورت انداز میں ڈزائن کیا ہے
                    خاص طور پر فریم ورک زبرست ہے
                    جو آپ کی ہر ڈزائن میں ہمیشہ ہی زبردست ہوتا ہے
                    انتخاب بھی اچھا ہے
                    حوصلہ افزائی اور پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ وصی بھائی

                    اور ذرہ نوازی ہے حضور جو آپ نے

                    ایک اچھا اور بامعنی شعر بھی پیش کیا ہے

                    یہ نظر یہ تھیم اور ڈیزائن دراصل بچھڑنے کے بعد ہونے والے ملن کے بعد عزم کا ہے

                    دیکھیے کیا ہوتا ہے آگے

                    امید تو اچھے کی ہے





                    Comment


                    • #11
                      Re: Chalo Aik Sath Chalty Hein

                      Originally posted by Sub-Zero View Post
                      دل نکال کے صنم کے آگے رکھ دیا اور وہ بولی

                      اندا میں اچار پاواں

                      اسکا کیا میں اچار ڈالوں

                      :lol


                      زبردست شاعری زبردست ڈیزائن بہت ہی خوبصورت آنکھوں کو بھلا لگتا
                      thank u very much ji





                      Comment


                      • #12
                        Re: Chalo Aik Sath Chalty Hein

                        Originally posted by S.A.Z View Post
                        ہمیں تو لوٹ لیا

                        تیرے انتخاب نے

                        تیری پس منظر کی تصاویر نے

                        تیرے تحریر کے انداز نے

                        تیرے چوکھٹے کی مہارت نے

                        ایکسلنٹ ووٹ اور ریپو پاور قبول کیجئے۔
                        بہت شکریہ جی بہت مہربانی

                        دو دو اعزاز آپ نے دیے بہت ممنون ہوں

                        جی





                        Comment


                        • #13
                          Re: Chalo Aik Sath Chalty Hein

                          Originally posted by Masood View Post
                          لاجواب۔ ڈیزائنگ، کلام اور پیش کرنے کا انداز - سب کا سب بہت عمدہ۔ داد قبول کیجیے۔
                          thank u so much sir ji for visiting and appreciating my work...

                          so nice of u :)





                          Comment

                          Working...
                          X