Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
Chalo Aik Sath Chalty Hein
Collapse
X
-
Re: Chalo Aik Sath Chalty Hein
چلو اک ساتھ چلتے ہیں
اک ساتھ چلنے والے آخر بچھڑ ہی جاتے ہیں
محبت میں ایک چیز ہوتی ہے جس کا نام ہے اعتبار بھروسہ جب وہ نہیں رہتا
تو سب ختم ہو جاتا ہے
پتا نہیں کیوں ایک شعر یاد آ رہا ہے جی چاہ رہا ہے سنا دوں
چاہتوں کی کہانی پہ اب آتی ہے ہنسی
تم سے بچھڑ کر سوچ کہ رخ ہی بدل گئے
بہت بہت خوبصورت انداز میں ڈزائن کیا ہے
خاص طور پر فریم ورک زبرست ہے
جو آپ کی ہر ڈزائن میں ہمیشہ ہی زبردست ہوتا ہے
انتخاب بھی اچھا ہےsigpic
Comment
-
Re: Chalo Aik Sath Chalty Hein
Originally posted by WASI ANJUM View Postچلو اک ساتھ چلتے ہیں
اک ساتھ چلنے والے آخر بچھڑ ہی جاتے ہیں
محبت میں ایک چیز ہوتی ہے جس کا نام ہے اعتبار بھروسہ جب وہ نہیں رہتا
تو سب ختم ہو جاتا ہے
پتا نہیں کیوں ایک شعر یاد آ رہا ہے جی چاہ رہا ہے سنا دوں
چاہتوں کی کہانی پہ اب آتی ہے ہنسی
تم سے بچھڑ کر سوچ کہ رخ ہی بدل گئے
بہت بہت خوبصورت انداز میں ڈزائن کیا ہے
خاص طور پر فریم ورک زبرست ہے
جو آپ کی ہر ڈزائن میں ہمیشہ ہی زبردست ہوتا ہے
انتخاب بھی اچھا ہے
اور ذرہ نوازی ہے حضور جو آپ نے
ایک اچھا اور بامعنی شعر بھی پیش کیا ہے
یہ نظر یہ تھیم اور ڈیزائن دراصل بچھڑنے کے بعد ہونے والے ملن کے بعد عزم کا ہے
دیکھیے کیا ہوتا ہے آگے
امید تو اچھے کی ہے
Comment
Comment