Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

واقعہ کربلا

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: واقعہ کربلا

    Originally posted by Baniaz Khan View Post
    ساز بھائی تھریڈ کی جان بخشنے کے کیا لو گے

    بھائی جی کہیں اور اسی ڈیزائن کو پوسٹ کرنا اسی فورم پر

    اور وہاں بحث کرلینا

    بڑی نوازش ہوگی
    اتنی جلدی گھبرا گئے میری جان؟؟

    آپ کو نکالا نہیں گیا تھا؟؟

    آپ بھی صبر کروووووو
    :star1:

    Comment


    • #17
      Re: واقعہ کربلا

      Originally posted by S.A.Z View Post


      اتنی جلدی گھبرا گئے میری جان؟؟

      آپ کو نکالا نہیں گیا تھا؟؟

      آپ بھی صبر کروووووو
      اے مری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے





      Comment


      • #18
        Re: واقعہ کربلا

        Originally posted by Dr Faustus View Post
        اچھا ڈئئزاین ہے شعر بطور خاص پسند ایا مجھے اپ سے اتفاق ہے اس بات پہ اور مسٹر جمیل اپ یہ بتانا پسند کریں گے کے انے والے زمانے کا تعین اس اس وقعہ کے بعد کیسے ہوا؟ ہماری قسمتوں کا کچھ فیصلہ تو جنگ صفین میں ہوا تھا کچھ جنگ جمل میں اور فیصلہ کن شکست ہمیں دوسری صدی یجری میں معتزلہ کے زوال پہ ہی ہو گئی تھی باقی تاریخ انسانی تخت و تاج کے کے لیے خون بہا کچھ خاص اہم نہیں یا ہابل قابیل کے وقت سے شروع ہوچکا تھا اور اب بھی جاری ہے اور جاری رہے گا۔تاریخ کے اوراق ایسے بے شمار واقعوں سےبھرے پڑے ہیں


        واقعات تو بہت ہوتے ہیں مگر سر جھکانے سے سر کٹانے والے بھی بہت کم ہوتے ہیں ، کبھی وہ سر صرف جان بچانے کے لئے جھک جاتا تو ایک مثال قائم ہوجاتی
        اسلام کے لئے کوئی جان و مال کی پرواہ نا کرتا ، باقی بانیاز کی یہ اپنی سوچ تھی اور سوچ پہ پابندی نہیں مگر قلم کا سہارا لیتے وقت اپنے ساتھ ان ہستیوں کی عظمت بھی یاد کرو جن کو نا جان کا لالچ رہا نا مال کا
        ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
        سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

        Comment


        • #19
          Re: واقعہ کربلا

          Originally posted by Baniaz Khan View Post


          اے مری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے

          دنیا جانتی ہے کہ اپنی جان کا دشمن کوئی نہیں ہوتا"اپنے زہن سے یہ غلط فہمی نکال دو میری جان!!!!!!!!!!!!!!!۔
          :star1:

          Comment


          • #20
            Re: واقعہ کربلا

            Originally posted by S.A.Z View Post



            دنیا جانتی ہے کہ اپنی جان کا دشمن کوئی نہیں ہوتا"اپنے زہن سے یہ غلط فہمی نکال دو میری جان!!!!!!!!!!!!!!!۔
            Ab ye tou Ahmed Faraz saheb keh gaye hein .................... ham kiya kr sakty hein :lol





            Comment


            • #21
              Re: واقعہ کربلا

              Originally posted by Baniaz Khan View Post


              Ab ye tou Ahmed Faraz saheb keh gaye hein .................... ham kiya kr sakty hein :lol


              شکر الحمدُللہ رُخ انور پہ مسکراہٹ تو آئی
              :star1:

              Comment


              • #22
                Re: واقعہ کربلا

                Originally posted by S.A.Z View Post




                شکر الحمدُللہ رُخ انور پہ مسکراہٹ تو آئی
                کرشن مسکراتاتھا تو رادھا ناچتی تھی


                انور کے رُخ پر مسکراہٹ آنے سے ساز بج اٹھا ہے


                اب نیا محاورہ کیا ہوگا





                Comment


                • #23
                  Re: واقعہ کربلا

                  Originally posted by Baniaz Khan View Post


                  کرشن مسکراتاتھا تو رادھا ناچتی تھی


                  انور کے رُخ پر مسکراہٹ آنے سے ساز بج اٹھا ہے


                  اب نیا محاورہ کیا ہوگا

                  میں نے تو الحمدُللہ کہہ کر اپنا دین و مزہب واضح کر دیا

                  اب اگر دوسری جانب کشن نکل آئے تو اس کے لئے کوئی رادھا آجائے تو جو چاہے مرضی کرتی پھرے
                  :star1:

                  Comment


                  • #24
                    Re: واقعہ کربلا

                    Originally posted by S.A.Z View Post



                    میں نے تو الحمدُللہ کہہ کر اپنا دین و مزہب واضح کر دیا

                    اب اگر دوسری جانب کشن نکل آئے تو اس کے لئے کوئی رادھا آجائے تو جو چاہے مرضی کرتی پھرے
                    ارے سرکار دوسری جانب کوئ کرشن نہیں ہے مہاراج


                    یہ تو میں نے تاریخی مثال پیش کی ہے حضور والا


                    ہن تسی انے وی کاکے نہں ہو

                    گل نو دوجے پاسے نہ لے جاو





                    Comment


                    • #25
                      Re: واقعہ کربلا

                      Originally posted by Baniaz Khan View Post


                      ارے سرکار دوسری جانب کوئ کرشن نہیں ہے مہاراج


                      یہ تو میں نے تاریخی مثال پیش کی ہے حضور والا


                      ہن تسی انے وی کاکے نہں ہو

                      گل نو دوجے پاسے نہ لے جاو
                      اگر کرشن نہیں تو منہ سے مہاراج کیوں پھسل آیا؟؟
                      372-haha۔
                      :star1:

                      Comment


                      • #26
                        Re: واقعہ کربلا

                        Originally posted by S.A.Z View Post


                        اگر کرشن نہیں تو منہ سے مہاراج کیوں پھسل آیا؟؟
                        372-haha۔
                        wo is liye k radha khush hor kr nachy :lol





                        Comment


                        • #27
                          Re: واقعہ کربلا

                          Originally posted by Baniaz Khan View Post


                          wo is liye k radha khush hor kr nachy :lol
                          چلو تم کو جلد ناچتی ہوئی رادھا نصیب ہو اور اس کے علاوہ کیا کہہ سکتے ہیں؟؟؟
                          :star1:

                          Comment


                          • #28
                            Re: واقعہ کربلا

                            Originally posted by S.A.Z View Post


                            چلو تم کو جلد ناچتی ہوئی رادھا نصیب ہو اور اس کے علاوہ کیا کہہ سکتے ہیں؟؟؟
                            مجھے صرف نیا محاورہ مل جائے یہی بہت ہے





                            Comment

                            Working...
                            X