۔۔۔
Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
واقعہ کربلا
Collapse
X
-
Re: واقعہ کربلا
Originally posted by Sub-Zero View Postیہ ذرا سی بات نہیں آنے والے زمانوں کے لئے راہ کا تعین تھا آپ نے اسے داستان کیوں کہا آپ کیسے مسلمان ہیں ایک لہو سے بھرے ظلم و بربریت کو داستان کہ رہے ہیں
دراصل ہم لوگ صرف اور صرف انتہا کو ہی منزل سمجھتے ہیں کسی بات کی حمایت تو اتنی حمائت کہ غلو میں حد سے بڑھ جائیں اور مخالفت تو اتنی مخالفت کہ کافر و ملحد قرار دے دیں۔
بیچ کی راہ امن کی راہ بھائی چارے کی راہ؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ان پر تو رکنا ہی نہیں ۔:star1:
Comment
-
Re: واقعہ کربلا
Originally posted by Sub-Zero View Postیہ ذرا سی بات نہیں آنے والے زمانوں کے لئے راہ کا تعین تھا آپ نے اسے داستان کیوں کہا آپ کیسے مسلمان ہیں ایک لہو سے بھرے ظلم و بربریت کو داستان کہ رہے ہیں
دل چھوٹا نہ کرو
اس کو ماننے یا نہ ماننے سے مسلمان ہونا مشروط نہیں
Comment
-
Re: واقعہ کربلا
Originally posted by S.A.Z View Post
بالکل درست کہہ رہے ہیں زیرو بھائی
دراصل ہم لوگ صرف اور صرف انتہا کو ہی منزل سمجھتے ہیں کسی بات کی حمایت تو اتنی حمائت کہ غلو میں حد سے بڑھ جائیں اور مخالفت تو اتنی مخالفت کہ کافر و ملحد قرار دے دیں۔
بیچ کی راہ امن کی راہ بھائی چارے کی راہ؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔ان پر تو رکنا ہی نہیں ۔
درست فرمایا بیچ کی راہ یا کم از کم جیو اور جینے دو کا اصول ہی اپنا لیں مگر کیوں ہمیں مومن نہیں کہلوانا ۔۔ گڈنگ
ایک لطیفہ سنیں
ایک ظالم نے کنویں میں بہت سارے مسلمان ڈال دئے پاس سے ایک سپاہی گزرا اور چوکیدار سے کہا یہ تو ایک دوسرے پہ چڑھ کر بھاگ جائیں گئے جبکہ تم بے پروہ ادھر ادھر گھومتے
ہو وہ چوکیدار بولا یہ مسلمان ہیں کوئی ایک کنارے تک پہنچ بھی جائے تو نیچے والا ٹانگ کھینچ لیتا ہےہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: واقعہ کربلا
Originally posted by Baniaz Khan View Post
کہنے دو مجھے یار
دل چھوٹا نہ کرو
اس کو ماننے یا نہ ماننے سے مسلمان ہونا مشروط نہیں
چلو اس معاملے کو یہیں ختم کرتے ہیں ۔ کیونکہ آپ کی نظر میں یہ واقعہ شائد تاریخ کا عام سا واقعہ ہی ہے جبکہ شائد کسی کے لئے یہی اسلام کو پھر سے زندہ ہونے کی نوید تھیہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
-
Re: واقعہ کربلا
اچھا ڈئئزاین ہے شعر بطور خاص پسند ایا مجھے اپ سے اتفاق ہے اس بات پہ اور مسٹر جمیل اپ یہ بتانا پسند کریں گے کے انے والے زمانے کا تعین اس اس وقعہ کے بعد کیسے ہوا؟ ہماری قسمتوں کا کچھ فیصلہ تو جنگ صفین میں ہوا تھا کچھ جنگ جمل میں اور فیصلہ کن شکست ہمیں دوسری صدی یجری میں معتزلہ کے زوال پہ ہی ہو گئی تھی باقی تاریخ انسانی تخت و تاج کے کے لیے خون بہا کچھ خاص اہم نہیں یا ہابل قابیل کے وقت سے شروع ہوچکا تھا اور اب بھی جاری ہے اور جاری رہے گا۔تاریخ کے اوراق ایسے بے شمار واقعوں سےبھرے پڑے ہیں
:(
Comment
-
Re: واقعہ کربلا
اپنے اسلاف کی قربانیوں جدوجہد کو عام سا واقعہ کہنا دل گردے کا کام ہے
اور مقام حیرت کہ ایسے سورماوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔۔۔۔۔۔
چلو پھر اس عام سے لفظ کو مزید کچھ وسعت دیتے ہیں
اگر کسی فرد پر وحی نازل ہوگئی تو کیا ہوا، ایک لاکھ چوہتر ہزار پیغمبران میں سے کئی ایسے تھے جن پر وحی نازل ہوتی تھی یہ کونسی اہم بات ہے؟؟
اگر کسی پیغمبر کو سختیاں جھیلنا پڑیں تو کیا ہوا کئی اُمتوں کے پیغمبران کے ساتھ ایسا ہوتا رہا ہے یہ کونسی اہم بات ہے؟؟؟
اگر تین سو تیرہ ہزاروں کے لشکر کے آگے سیسہ پلائی دیوار بن گئے تو کیا ہوا تاریخ ان سے پہلے اس طرح کے کارنامے معلوم نہیں کتنی بار دیکھ چکی ہوگی ۔یہ کونسی اہم بات ہے؟؟؟
اگر حمزہ نامی فرد کا کلیجہ نکال کر چبا لیا گیا تو کیا ہوا ہند سے زیادہ شقی القلب تاریخ کی گود میں پل چکے ۔یہ کونسی اہم بات ہے؟؟
اگر خالد بن ولید نامی سپہ سالار وقت کی سب سے بڑی مملکت سے ٹکرا گیا تو کیا ہوا ایسے سورماوں سے تاریخ بھری پڑی ہے یہ کونسی نئی بات ہے؟؟؟
کسی نبی کے بتائے ہوئے اصولوں کے تحت اگر عنان حکومت تبدیل نہ ہونے پر چند مٹھی بھر افراد اُس کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے مارے گئے تو کوئی بات نہیں اس طرح کی کاروئیاں ہوتی ہی رہتی ہیں یہ کونسی نئی بات ہے؟؟؟
چلو جو درخشاں ستارے ہم اپنے دامن پہ سجائے پھرتے تھے تیری محفل آج وہ بھی کنکر ہوئے۔:star1:
Comment
Comment