Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Muhabbat or sadgi

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: محبت اور سادگی

    مجھ سے نظم نہیں پڑھی جارہی گرین گرین سب ہورہا ہے ٹیکسٹ الگ کلر کا رکھتے آپ شکریہ
    ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
    سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

    Comment


    • #17
      Re: محبت اور سادگی

      Originally posted by Sub-Zero View Post
      مجھ سے نظم نہیں پڑھی جارہی گرین گرین سب ہورہا ہے ٹیکسٹ الگ کلر کا رکھتے آپ شکریہ
      محترم اسی لئے عرض کی تھی کہ زووووووووووووووووووووووووممم کر کے پڑھیں

      شکریہ
      :star1:

      Comment


      • #18
        Re: محبت اور سادگی

        Originally posted by Pagal1 View Post
        اسلامُ علیکم
        ایک جگہ پر یہ "بلا عنوان "نظم پڑھی
        جس میں موجود سادگی نے مجھے اس کو "محبت اور سادگی"کا عنوان دینے پر مجبور کر دیا
        اس نظم میں نہائت سادہ سے الفاظ میں ایک عام سی دیہاتی لڑکی کے انداز محبت کو بیان کیا گیا ہے
        آپ دوست اس ڈیزائینگ پر توجہ دیں نہ دیں لیکن اس نظم کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجئے گا۔
        برائے مہربانی پکچر کو زوووووم کر کے دیکھیں۔شکریہ
        http://www.pegham.com/gallery/files/...0/7/pegham.jpg
        Wa Alaikum Ussalam Wa Rehmatullah e Wa Barakatu hoo.
        Athar bhai mashaallah nihayat hi shandaar desighning aor nazm ka antikhab kamal hai .

        Comment


        • #19
          Re: محبت اور سادگی

          Originally posted by fayyazkhan View Post
          Wa Alaikum Ussalam Wa Rehmatullah e Wa Barakatu hoo.
          Athar bhai mashaallah nihayat hi shandaar desighning aor nazm ka antikhab kamal hai .
          پسند کرنےکا شکریہ محترم

          آپ جیسے ماہر اگر سند پسندیدگی عطا کردیں تو انجانا سا فخر محسوس ہونے لگتا ہے۔
          :star1:

          Comment


          • #20
            Re: محبت اور سادگی

            w.salam
            poetry buht hai achi hai..
            frame work be zabardast hai...
            agar text ko app white rakty to acha lagta....
            over all thats good work..
            u can't gain RESPECT by choice nor by requesting it... it is earned through your words & actions."

            :pr:

            Comment


            • #21
              Re: محبت اور سادگی

              مس ہالہ آپ کے یہ الفاظ مجھ جیسے اناڑی کے لئے بہت اہمیت کے حامل ہیں

              آپ جیسے استاد اگر انگلی نہ پکڑتے تو میں صرف ایڈوب کو سطحی طور پر ہی استعمال کرتا رہتا۔

              اُمید ہے آئیندہ بھی اپنی قیمتی آراء سے نوازتی رہیں گی۔
              :star1:

              Comment


              • #22
                Re: محبت اور سادگی

                zaberdast .

                Comment


                • #23
                  Re: محبت اور سادگی

                  شکریہ۔
                  :star1:

                  Comment

                  Working...
                  X