Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

Muhabbat or sadgi

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • Muhabbat or sadgi

    اسلامُ علیکم
    ایک جگہ پر یہ "بلا عنوان "نظم پڑھی
    جس میں موجود سادگی نے مجھے اس کو "محبت اور سادگی"کا عنوان دینے پر مجبور کر دیا
    اس نظم میں نہائت سادہ سے الفاظ میں ایک عام سی دیہاتی لڑکی کے انداز محبت کو بیان کیا گیا ہے
    آپ دوست اس ڈیزائینگ پر توجہ دیں نہ دیں لیکن اس نظم کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کیجئے گا۔
    برائے مہربانی پکچر کو زوووووم کر کے دیکھیں۔شکریہ
    Last edited by S.Athar; 11 May 2012, 08:44.
    :star1:

  • #2
    Re: محبت اور سادگی

    bhot zabardst janab boht achi poetry and designing hai


    per ye designing kia aap ki hai






    Comment


    • #3
      Re: محبت اور سادگی

      Originally posted by Baniaz Khan View Post
      bhot zabardst janab boht achi poetry and designing hai


      per ye designing kia aap ki hai

      http://www.pegham.com/gallery/files/...0/7/pegham.jpg

      پسند کرنےکا شکریہ محترم
      کاش آپ غور سےدیکھتے تو آپ کو(ڈیزائینگ پاگل 1)لکھا نظر آجاتا۔372-scare۔
      :star1:

      Comment


      • #4
        Re: محبت اور سادگی

        Originally posted by Pagal1 View Post



        پسند کرنےکا شکریہ محترم
        کاش آپ غور سےدیکھتے تو آپ کو(ڈیزائینگ پاگل 1)لکھا نظر آجاتا۔372-scare۔
        بھائ جان میں نے غور سے ہی دیکھا ہے اور نظر بھی آیا ہے لیکن پہلے میرے پاس یہاں صرف لنک شو ہوا تھا اس پر کلک کیا تو نئی ونڈو میں* پکچر اوپن ہوئی اور آپ کی پہلی پوسٹ سے ایسا لگا کہ آپ کسی اور کی شیئرنگ دکھانا چاہ رہے ہو اسی لیے میں*نے اس کو یہاں پر بھی پوسٹ*کردیا لیکن اس کے بعد یہاں پر یعنی کہ آپ کی پوسٹ* میں بھی امیج شو ہورہا ہے

        سچ میں* مجھے ڈیزائن بہت پسند آیا ہے بہت عمدہ جناب

        کبھی کبھی ڈیزائننگ کے لیے بھی ٹائم نکال لیا کریں سر جی ہمیں* بڑی خوشی ہوتی

        ایکسیلنٹ ووٹ قبول کیجیے جناب





        Comment


        • #5
          Re: محبت اور سادگی

          Walaikum Assalaam...........

          aisi designing dekh kar buhat khushi hoti hai ke Pegham per aaj bhi umda se umda designer moujod hein

          Superb sharing

          Comment


          • #6
            Re: محبت اور سادگی

            Originally posted by Baniaz Khan View Post


            بھائ جان میں نے غور سے ہی دیکھا ہے اور نظر بھی آیا ہے لیکن پہلے میرے پاس یہاں صرف لنک شو ہوا تھا اس پر کلک کیا تو نئی ونڈو میں* پکچر اوپن ہوئی اور آپ کی پہلی پوسٹ سے ایسا لگا کہ آپ کسی اور کی شیئرنگ دکھانا چاہ رہے ہو اسی لیے میں*نے اس کو یہاں پر بھی پوسٹ*کردیا لیکن اس کے بعد یہاں پر یعنی کہ آپ کی پوسٹ* میں بھی امیج شو ہورہا ہے

            سچ میں* مجھے ڈیزائن بہت پسند آیا ہے بہت عمدہ جناب

            کبھی کبھی ڈیزائننگ کے لیے بھی ٹائم نکال لیا کریں سر جی ہمیں* بڑی خوشی ہوتی

            ایکسیلنٹ ووٹ قبول کیجیے جناب
            آپ کی پھرتیاں ماشا اللہ اتنی ہیں کہ
            ابھی عمارت زیر تعمری ہوتی ہےکہ آپ پہنچ جاتے ہیں
            چونکہ اس کا سائز زیادہ تھا تو اس کو میں نے گیلیری میں اپ لوڈ کیا تھا وہاں سے یہاں لانا سمجھ نہیں آرہا تھا وہ تو بھلا ہو خان جی کا کہ اُنہوں نے فوری طور پر اس کو درست کر دیا۔
            سر جی کوشش تو کرتا ہوں لیکن بس کیا کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت سے اشعار غزلیں وغیرہ اس نیت سے جمع کی ہوئی ہیں کہ ان کو ڈیزائن کرنا ہے پررررررر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

            ایک مرتبہ پھر پسند کرنے کا شکریہ۔
            :star1:

            Comment


            • #7
              Re: محبت اور سادگی

              Originally posted by Mr.Khan View Post
              Walaikum Assalaam...........

              aisi designing dekh kar buhat khushi hoti hai ke Pegham per aaj bhi umda se umda designer moujod hein

              Superb sharing

              عمدہ سے عمدہ ڈیزائنر :shyy:۔

              پسند کرنتے کا شکریہ۔
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: محبت اور سادگی

                yar tu itna acha designer hai tu designing kerta ku nahi proper
                I aM Not a complete Idiot......Some parts are Missing........

                Comment


                • #9
                  Re: محبت اور سادگی

                  @

                  سو سویٹ
                  زندگی اتنی سادہ ہو تو کیا ہی بات ہے
                  شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                  Comment


                  • #10
                    Re: محبت اور سادگی

                    wow bhot zabardast... designing outstanding hy

                    or poetry b zabardast hy.....
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment


                    • #11
                      Re: محبت اور سادگی

                      repu daina chahti hoon... lakin nahin dai sakti ... you must spread wala msg aaraha hai ......
                      khair awesome work... superb poem.....frame,,,, andaaaz , sab kuch zabardast hai ......
                      For New Designers
                      وَ بَارِکْ لِيْ فِيْمَا أَعْطَيْتَ

                      Comment


                      • #12
                        Re: محبت اور سادگی

                        Originally posted by Tanha Hassan View Post
                        yar tu itna acha designer hai tu designing kerta ku nahi proper
                        میری ڈیزائینگ کی خرابیاں مجھے احساس دلاتی ہیں کہ اگر میں مسلسل ڈیزائینگ جاری رکھوں تو ان پر قابو پاء سکتا ہوں لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
                        فکر معاش سے آگے کا سوچنے نہیں دیتیں
                        ضرورتیں کہ جو چھالا بنی ہیں پائوں کا۔
                        :star1:

                        Comment


                        • #13
                          Re: محبت اور سادگی

                          Originally posted by saraah View Post
                          @

                          سو سویٹ
                          زندگی اتنی سادہ ہو تو کیا ہی بات ہے

                          شائد اسی لئے شاعرہ بھی لفظ"کاش"پر زور دیتی محسوس ہو رہی ہے کہ

                          کاش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
                          :star1:

                          Comment


                          • #14
                            Re: محبت اور سادگی

                            Originally posted by crystal_thinking View Post
                            wow bhot zabardast... designing outstanding hy

                            or poetry b zabardast hy.....
                            بہت بہت شکریہ

                            آپ جیسی ماہر کے الفاظ بہت اہمیت رکھتے ہیں ۔
                            :star1:

                            Comment


                            • #15
                              Re: محبت اور سادگی

                              Originally posted by *Rida* View Post
                              repu daina chahti hoon... lakin nahin dai sakti ... you must spread wala msg aaraha hai ......
                              khair awesome work... superb poem.....frame,,,, andaaaz , sab kuch zabardast hai ......
                              آپ کے یہ الفاظ سینکڑوں ریپو پوائینٹس سے زیادہ اہم ہیں۔

                              پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X