Re: عمر کی نقدی ختم
پسندیدگی کا بہت شکریہ
بس یونہی تھوڑی بہت ڈیزائینگ کر لیتا ہوں جو اسی فورم کی دین ہے
جی اس طرز تحریر کو کچھ لوگ آزاد نظم کہتے ہیں اور کچھ نثریہ نظم کہتے ہیں
البتہ "قطعہ"نہیں کہا جاتا کیونکہ "قطعہ "چار لائینوں پر مشتمل ایک شعر کے مجموعے کو کہا جاتا ہے جس میں تین سطروں کے اختتام ہم وزن الفاظ پر ہوتے ہیں
Originally posted by Jamil Akhter
View Post

Comment