Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

omar ki naqdi khutem

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • #16
    Re: عمر کی نقدی ختم

    ا
    سلام وعلیکم
    احمر بھائی آپ کا حوصلہ افزا رپلائی کسی ریپوٹیشن سے کم نہیں
    اس ڈیزائینگ میں ، میں نے بہت وقت صرف کیا اور کوشش کی کہ اس مرتبہ کچھ ایسا ہو جو سچ میں میرے کام کو سراہنے کے قابل ہو(صرف ایک ممبر کا دل رکھنے کی حیثیت سے رپلائی نہ ملے)۔
    شکر ہے اللہ جی کا کہ کچھ حد تک کامیاب ہوا(پوسٹ کرنے کے بعد اس فریم میں ایک بہت بڑی خامی محسوس کی میں نے،وہ یہ کہ جو موضوع ہے نظم کا اس اعتبار سے اس میں "ملٹی کلر بارڈر"استعمال نہیں کرنا چاہئے تھا ،کلی طور پر سوبر کلرز ہونے چاہیئں تھے)۔ اب کوشش کروں گا کہ بہتر سے بہتر کام شئیر کروں
    اُمید ہےکہ آئیندہ بھی حوصلہ افزائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا
    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
    Last edited by S.Athar; 5 March 2011, 09:51.
    :star1:

    Comment


    • #17
      Re: عمر کی نقدی ختم

      اب تو میں نے نئی ونڈو انسٹال کی ہے پھر بھی امیج نظر نہیں آرہا ۔۔۔۔۔
      :(
      شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

      Comment


      • #18
        Re: عمر کی نقدی ختم

        Originally posted by saraah View Post
        اب تو میں نے نئی ونڈو انسٹال کی ہے پھر بھی امیج نظر نہیں آرہا ۔۔۔۔۔
        :(
        صرف ونڈو پر انحصار مت کریں گوگل چورم یا مازولا فائیرفوکس بھی کریں
        :star1:

        Comment


        • #19
          Re: عمر کی نقدی ختم

          Originally posted by saraah View Post
          اب تو میں نے نئی ونڈو انسٹال کی ہے پھر بھی امیج نظر نہیں آرہا ۔۔۔۔۔
          :(
          صرف ونڈو پر انحصار مت کریں گوگل چورم یا مازولا فائیرفوکس بھی انسٹال کریں
          :star1:

          Comment


          • #20
            Re: عمر کی نقدی ختم

            Originally posted by S.A.Z View Post
            :salam:

            [ATTACH]94657[/ATTACH]
            AOA. S.A.Z bhai bohat khob mujhay ap ki ya desingning bohat pasand ai ha :SubhanAllhaa:os k sath sath ap na jo framing ki ha wo bohat he piyari ha:mashallah:. Or boder to bohat he piyarain hain ma umeed krta hon k ap apnay is hunar sa ham sab ko hamesah apni tarif krna k moka dain ga.ALLAH ap k honar ma izafa farmay(Ameen)

            Comment


            • #21
              Re: عمر کی نقدی ختم

              Originally posted by Rose786 View Post
              AOA. S.A.Z bhai bohat khob mujhay ap ki ya desingning bohat pasand ai ha :SubhanAllhaa:os k sath sath ap na jo framing ki ha wo bohat he piyari ha:mashallah:. Or boder to bohat he piyarain hain ma umeed krta hon k ap apnay is hunar sa ham sab ko hamesah apni tarif krna k moka dain ga.ALLAH ap k honar ma izafa farmay(Ameen)
              وعلیکم اسلام جناب
              بہت شکریہ جناب،بس ادھر اُدھر ٹامک ٹوئیاں مار رہا ہوں شائد بہتر سے بہتر بنا سکوں
              اُمید ہےائیندہ بھی توجہ دیتے رہیں گے
              اللہ جی آپ کو شاد رکھیں اباد رکھیں آمین
              :star1:

              Comment


              • #22
                Re: عمر کی نقدی ختم

                Zaburdast (Y)

                Comment


                • #23
                  Re: عمر کی نقدی ختم

                  Originally posted by S.A.Z View Post
                  ا
                  سلام وعلیکم
                  احمر بھائی آپ کا حوصلہ افزا رپلائی کسی ریپوٹیشن سے کم نہیں
                  اس ڈیزائینگ میں ، میں نے بہت وقت صرف کیا اور کوشش کی کہ اس مرتبہ کچھ ایسا ہو جو سچ میں میرے کام کو سراہنے کے قابل ہو(صرف ایک ممبر کا دل رکھنے کی حیثیت سے رپلائی نہ ملے)۔
                  شکر ہے اللہ جی کا کہ کچھ حد تک کامیاب ہوا(پوسٹ کرنے کے بعد اس فریم میں ایک بہت بڑی خامی محسوس کی میں نے،وہ یہ کہ جو موضوع ہے نظم کا اس اعتبار سے اس میں "ملٹی کلر بارڈر"استعمال نہیں کرنا چاہئے تھا ،کلی طور پر سوبر کلرز ہونے چاہیئں تھے)۔ اب کوشش کروں گا کہ بہتر سے بہتر کام شئیر کروں
                  اُمید ہےکہ آئیندہ بھی حوصلہ افزائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا
                  اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                  Asalam-O-Alikum

                  apka kam such b praise able hy no doubt... frame work khas tor py corners and embossing equality bhot achi terha sy ki.. hats off for this one...

                  is post ko quote krny ka maqsad sirf yeh hy k apny jo multiborder ki jo bat ki hy tu mein b yhe likhny wali the tu socha q na apka apna itraf-e-juram py reply kar don :)

                  be BLESSED
                  میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                  Comment


                  • #24
                    Re: عمر کی نقدی ختم

                    aik or bat kehna chahon ge k ap jab stamp use krty hn tu usko apni ghazal, nazam jo b ho usk background py rakhen takay apki poem ka impact influence na ho... hope apko bura lagay ga nai.. :)
                    میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

                    Comment


                    • #25
                      Re: عمر کی نقدی ختم

                      اسلام وعلیکم کرسٹل جی
                      بہت شکریہ کہ آپ نے نہ صرف پسنددیگی کی سند عطا کی بلکہ مفید مشوروں سے بھی نوازا
                      جہاں تک بات رہی خامیوں پر نشاندھی اور اُس پر میری ناراضگی کی تو یہاں پر میں نے جتنی بھی ڈیزائینگ پوسٹ کی ہیں اُن پر کھلےدل سے تنقید اور مشوروں کو نہ صرف مانا ہے بلکہ نشاندھی کرنے والے کا شکریہ بھی ادا کیا کہ اُس فرد کی یہ خواہش ہے کہ میں اچھے سے اچھا کام کروں تبھی تو وہ میری خامیوں سے آگاہ کرتے ہیں
                      سٹمپ کے بارے میں میں نے ایک جگہ پڑھا تھا کہ وہ اس طرح لگائی جائے کہ نہ صرف آپ کا اپنا نام بلکہ فورم کا نام بھی واضح ہونا چاہئے تاکہ دوسرے فورمز کے "تانک جھانک"والے کاپی پیسٹ نہ کرتے پھریں
                      اُمید ہے کہ آئیندہ بھی رہنمائی کا سلسلہ جاری رہے گا
                      اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
                      Last edited by S.Athar; 7 March 2011, 21:34.
                      :star1:

                      Comment


                      • #26
                        Re: عمر کی نقدی ختم

                        Originally posted by S.A.Z View Post
                        صرف ونڈو پر انحصار مت کریں گوگل چورم یا مازولا فائیرفوکس بھی کریں
                        lo ji assi twada te ulaahma la chaddya
                        google chrome kar liya me ne

                        @topic

                        v v .v much improved....... poem meri fav hai aur bohat safai se bana hai ..sirf border me kami beshi hai jo aap khud b mehsoos kar rahay hongay .....but next time yeh b nae hoga INSHALLAH

                        weldone
                        شاہ حسین جیہناں سچ پچھاتا' کامل عِشق تیہناں دا جاتا

                        Comment


                        • #27
                          Re: عمر کی نقدی ختم

                          Originally posted by saraah View Post
                          lo ji assi twada te ulaahma la chaddya
                          google chrome kar liya me ne

                          @topic

                          v v .v much improved....... poem meri fav hai aur bohat safai se bana hai ..sirf border me kami beshi hai jo aap khud b mehsoos kar rahay hongay .....but next time yeh b nae hoga INSHALLAH

                          weldone

                          مبارک ہو مناسب دوائی کے استعمال سے آپ کے سسٹم کو افاقہ حاصل ہوا :)۔

                          اس تھریڈ کو یاد رکھنے کا شکریہ

                          کوشش جاری ہے انشاءاللہ بہتری بھی آہی جائے گا

                          رب تہاڈا راکھا
                          :star1:

                          Comment


                          • #28
                            Re: عمر کی نقدی ختم

                            gr8 work
                            Aao uss ~*Ajnabi*~Ko Yaad Karen.!!

                            Comment


                            • #29
                              Re: عمر کی نقدی ختم

                              bhot umda ...

                              Comment


                              • #30
                                Re: عمر کی نقدی ختم

                                S.A.Z app itnay bahtreen designer hain mujhy tu andaza hi nahi tha..abn-e-insha ka qata (mujhy shairi ka andaza nahi) agar ye qata nahi tu sorry magar umda intakhab tha..very very great work buhat buhat thanks
                                ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                                سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                                Comment

                                Working...
                                X