Re: عمر کی نقدی ختم
ا
ا
سلام وعلیکم
احمر بھائی آپ کا حوصلہ افزا رپلائی کسی ریپوٹیشن سے کم نہیں
اس ڈیزائینگ میں ، میں نے بہت وقت صرف کیا اور کوشش کی کہ اس مرتبہ کچھ ایسا ہو جو سچ میں میرے کام کو سراہنے کے قابل ہو(صرف ایک ممبر کا دل رکھنے کی حیثیت سے رپلائی نہ ملے)۔
شکر ہے اللہ جی کا کہ کچھ حد تک کامیاب ہوا(پوسٹ کرنے کے بعد اس فریم میں ایک بہت بڑی خامی محسوس کی میں نے،وہ یہ کہ جو موضوع ہے نظم کا اس اعتبار سے اس میں "ملٹی کلر بارڈر"استعمال نہیں کرنا چاہئے تھا ،کلی طور پر سوبر کلرز ہونے چاہیئں تھے)۔ اب کوشش کروں گا کہ بہتر سے بہتر کام شئیر کروں
اُمید ہےکہ آئیندہ بھی حوصلہ افزائیوں کا سلسلہ جاری رہے گا
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

Comment