Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

وھووا علی کل شئ قدیر

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • وھووا علی کل شئ قدیر



    Pegham Poetry Art work

  • #2
    Re: وھووا علی کل شئ قدیر

    Subhan'Allah...............wonderful designing

    Comment


    • #3
      Re: وھووا علی کل شئ قدیر

      جزاک اللہ خیر۔۔۔۔
      بہت ہی عمدہ کام جناب۔۔۔۔ خوش رہیں

      Comment


      • #4
        Re: وھووا علی کل شئ قدیر

        Masah Allah bht khoobsurat Jazak Allah khair


        Comment


        • #5
          Re: وھووا علی کل شئ قدیر

          جزاک اللہ بھائی
          آپ کے تھریڈ دیکھ کر محسوس ہو رہا ہے کہ پیغام پر رمضان شروع ہوچکا ہے
          اللہ جی آپ کو جزا خیر عطا فرمائیں آمین
          :star1:

          Comment


          • #6
            Re: وھووا علی کل شئ قدیر

            واہ ایک طویل عرصے کے بعد ہمکلام ہوئے اور کیا خوب ہوئے، اصل میں کیلیگرافی میں تو صفر ہیں مگر بصمہ نے کافی سارے پیااین جی فیس بک پر پوسٹ کر دیئے ہیں تو باقی کا کام ہم کر رہے ہیں، دعاؤں میں یاد رکھیئے شکریہ

            Originally posted by S.Athar View Post
            جزاک اللہ بھائی
            آپ کے تھریڈ دیکھ کر محسوس ہو رہا ہے کہ پیغام پر رمضان شروع ہوچکا ہے
            اللہ جی آپ کو جزا خیر عطا فرمائیں آمین
            Pegham Poetry Art work

            Comment


            • #7
              Re: وھووا علی کل شئ قدیر

              Originally posted by AbbasiAli View Post
              واہ ایک طویل عرصے کے بعد ہمکلام ہوئے اور کیا خوب ہوئے، اصل میں کیلیگرافی میں تو صفر ہیں مگر بصمہ نے کافی سارے پیااین جی فیس بک پر پوسٹ کر دیئے ہیں تو باقی کا کام ہم کر رہے ہیں، دعاؤں میں یاد رکھیئے شکریہ
              ارے دوست ہمکلام ہوں یا نہ ہوں لیکن دل سے آپ کے کام کو سراہتا ہوں بس آجکل پیغام پر آنا کم کم ہوتا ہے اس لئے زیادہ بات چیت نہیں ہوپاتی ورنہ وہ زمانہ تھا کہ میں پیغام پر ہر آنے والے کے کام پر بہت زیادہ رپلائی دیا کرتا تھا۔
              خیر اس حساب سے اچھا بھی ہے کہ زیادہ ہم کلام نہیں ہوتا ورنہ دوستانے کے بعد تلخیاں شروع ہوجاتی ہیں۔
              :star1:

              Comment


              • #8
                Re: وھووا علی کل شئ قدیر

                ماشااللہ زندگی کے جس حسین دور سے آپ گُزر رہے ہیں اس کے حساب سے تو اتنا بھی بہت ہے، رہی بات دوستانے سے تلخیوں تک کی تو بات سولہ آنے درست ہے، مگر بات بندہ بندہ کی بھی ہوتی ہے


                Originally posted by S.Athar View Post
                ارے دوست ہمکلام ہوں یا نہ ہوں لیکن دل سے آپ کے کام کو سراہتا ہوں بس آجکل پیغام پر آنا کم کم ہوتا ہے اس لئے زیادہ بات چیت نہیں ہوپاتی ورنہ وہ زمانہ تھا کہ میں پیغام پر ہر آنے والے کے کام پر بہت زیادہ رپلائی دیا کرتا تھا۔
                خیر اس حساب سے اچھا بھی ہے کہ زیادہ ہم کلام نہیں ہوتا ورنہ دوستانے کے بعد تلخیاں شروع ہوجاتی ہیں۔
                Pegham Poetry Art work

                Comment


                • #9
                  Re: وھووا علی کل شئ قدیر

                  آئے ہائےے ے ے ے دوست یہ حسین لمحات والی مصروفیات نہیں ہیں


                  وہ مصروفیات تو پاکستان رہ گئیں یہاں تو میں اکیلا و تنہا اُن دنوں کو یاد کر کر کے اِس وقت کے گزرنے کا انتظآر کر رہا ہوں۔ اُف ف فف
                  :star1:

                  Comment


                  • #10
                    Re: وھووا علی کل شئ قدیر

                    یہ یہاں کہاں ہیں بھائی آپ۔۔۔اُف اُف سے تو اندازہ ہوگیا۔۔۔مگر یہ معاش ہے ہی ایسی ضرورت کہ پوری کرنے کے لیئے اپنے پیاروں سے دور ہونا ہی پڑتا ہے۔

                    Originally posted by S.Athar View Post
                    آئے ہائےے ے ے ے دوست یہ حسین لمحات والی مصروفیات نہیں ہیں


                    وہ مصروفیات تو پاکستان رہ گئیں یہاں تو میں اکیلا و تنہا اُن دنوں کو یاد کر کر کے اِس وقت کے گزرنے کا انتظآر کر رہا ہوں۔ اُف ف فف
                    Pegham Poetry Art work

                    Comment


                    • #11
                      Re: وھووا علی کل شئ قدیر

                      Originally posted by AbbasiAli View Post
                      یہ یہاں کہاں ہیں بھائی آپ۔۔۔اُف اُف سے تو اندازہ ہوگیا۔۔۔مگر یہ معاش ہے ہی ایسی ضرورت کہ پوری کرنے کے لیئے اپنے پیاروں سے دور ہونا ہی پڑتا ہے۔
                      یہ یہاں سعودیہ میں ہے۔۔۔۔۔سر جی تھوڑا فونٹ سائز بڑا رکھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
                      :star1:

                      Comment


                      • #12
                        Re: وھووا علی کل شئ قدیر

                        ماشااللہ
                        Ya Allah! You are Al-Muhaymin, The Protector

                        Comment


                        • #13
                          Re: وھووا علی کل شئ قدیر

                          سبحان اللہ، بہت عمدہ ڈیئزاین ہے

                          Comment


                          • #14
                            Re: وھووا علی کل شئ قدیر

                            سبحان اللہ

                            Comment

                            Working...
                            X