Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
وھووا علی کل شئ قدیر
Collapse
X
-
Tags: None
-
Re: وھووا علی کل شئ قدیر
واہ ایک طویل عرصے کے بعد ہمکلام ہوئے اور کیا خوب ہوئے، اصل میں کیلیگرافی میں تو صفر ہیں مگر بصمہ نے کافی سارے پیااین جی فیس بک پر پوسٹ کر دیئے ہیں تو باقی کا کام ہم کر رہے ہیں، دعاؤں میں یاد رکھیئے شکریہ
Originally posted by S.Athar View Postجزاک اللہ بھائی
آپ کے تھریڈ دیکھ کر محسوس ہو رہا ہے کہ پیغام پر رمضان شروع ہوچکا ہے
اللہ جی آپ کو جزا خیر عطا فرمائیں آمین
Comment
-
Re: وھووا علی کل شئ قدیر
Originally posted by AbbasiAli View Postواہ ایک طویل عرصے کے بعد ہمکلام ہوئے اور کیا خوب ہوئے، اصل میں کیلیگرافی میں تو صفر ہیں مگر بصمہ نے کافی سارے پیااین جی فیس بک پر پوسٹ کر دیئے ہیں تو باقی کا کام ہم کر رہے ہیں، دعاؤں میں یاد رکھیئے شکریہ
خیر اس حساب سے اچھا بھی ہے کہ زیادہ ہم کلام نہیں ہوتا ورنہ دوستانے کے بعد تلخیاں شروع ہوجاتی ہیں۔:star1:
Comment
-
Re: وھووا علی کل شئ قدیر
ماشااللہ زندگی کے جس حسین دور سے آپ گُزر رہے ہیں اس کے حساب سے تو اتنا بھی بہت ہے، رہی بات دوستانے سے تلخیوں تک کی تو بات سولہ آنے درست ہے، مگر بات بندہ بندہ کی بھی ہوتی ہے
Originally posted by S.Athar View Postارے دوست ہمکلام ہوں یا نہ ہوں لیکن دل سے آپ کے کام کو سراہتا ہوں بس آجکل پیغام پر آنا کم کم ہوتا ہے اس لئے زیادہ بات چیت نہیں ہوپاتی ورنہ وہ زمانہ تھا کہ میں پیغام پر ہر آنے والے کے کام پر بہت زیادہ رپلائی دیا کرتا تھا۔
خیر اس حساب سے اچھا بھی ہے کہ زیادہ ہم کلام نہیں ہوتا ورنہ دوستانے کے بعد تلخیاں شروع ہوجاتی ہیں۔
Comment
-
Re: وھووا علی کل شئ قدیر
یہ یہاں کہاں ہیں بھائی آپ۔۔۔اُف اُف سے تو اندازہ ہوگیا۔۔۔مگر یہ معاش ہے ہی ایسی ضرورت کہ پوری کرنے کے لیئے اپنے پیاروں سے دور ہونا ہی پڑتا ہے۔
Originally posted by S.Athar View Postآئے ہائےے ے ے ے دوست یہ حسین لمحات والی مصروفیات نہیں ہیں
وہ مصروفیات تو پاکستان رہ گئیں یہاں تو میں اکیلا و تنہا اُن دنوں کو یاد کر کر کے اِس وقت کے گزرنے کا انتظآر کر رہا ہوں۔ اُف ف فف
Comment
-
Re: وھووا علی کل شئ قدیر
Originally posted by AbbasiAli View Postیہ یہاں کہاں ہیں بھائی آپ۔۔۔اُف اُف سے تو اندازہ ہوگیا۔۔۔مگر یہ معاش ہے ہی ایسی ضرورت کہ پوری کرنے کے لیئے اپنے پیاروں سے دور ہونا ہی پڑتا ہے۔یہ یہاں سعودیہ میں ہے۔۔۔۔۔سر جی تھوڑا فونٹ سائز بڑا رکھ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟:star1:
Comment
Comment