Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
sawaal???
Collapse
X
-
Re: سوال؟؟؟؟
بہت عمدہ ورک ساز بھائی
شاعری بہت ہی زبردست لگی ہے ۔۔ ڈیزائن آپ اس سے بہتر کر سکتے ہو
ڈیزائننگ کے میدان میں آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی
معذرت کے آپ کا ڈیزائن نہیں* دیکھ سکا اور آپ اسے پوسٹ بھی غلط سیکشن میں کر گئے ہو
دوسرا یہ یہ فورم پر ایک ٹیگ آپشن ہے اس کے ذریعے پلز اپنی ڈیزائننگ کا جو بھی تھریڈ بنائیں*
مجھے ضرور ٹیگ کردیا کریں
شکریہ
مزید تخلیقات کا شدت سے انتظار رہے گا ۔۔۔ اس بار امید ہے کہ یہ انتظار طویل نہ ہوگا
Comment
-
Re: سوال؟؟؟؟
بہت عمدہ ورک ساز بھائی
شکریہ محترم۔
شاعری بہت ہی زبردست لگی ہے ۔۔ ڈیزائن آپ اس سے بہتر کر سکتے ہو
جی اس اُمید کا شکریہ۔
ڈیزائننگ کے میدان میں آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی
اس بارے میں ،میں کچھ نہیں کہ سکتا کہ یہ خوشی کتنی دیر قائم رہ سکتی ہے
معذرت کے آپ کا ڈیزائن نہیں* دیکھ سکا اور آپ اسے پوسٹ بھی غلط سیکشن میں کر گئے ہو
ڈیزائنگ تو ہے ہی نہیں اس قابل کہ قابل توجہ ہو مجھے تو شاعری کے بارے میں تاثرات کا انتظار تھا۔ غلط سیکشن؟؟ میں نے تو پیغام ڈیزائینگ میں ہی پوسٹ کیا ہوا ہے ؟؟؟
دوسرا یہ یہ فورم پر ایک ٹیگ آپشن ہے اس کے ذریعے پلز اپنی ڈیزائننگ کا جو بھی تھریڈ بنائیں
مجھے ضرور ٹیگ کردیا کریں
شکریہ
کوشش کی تھی لیکن طریقہ سمجھ نہیں آیا اور اب یہاں مسائل کا حل بتانے والوں کا فقدان ہے جیسے بڑا سگنیچر نہیں لگتا یا ووٹنگ تھریڈ نہیں بنتا وغیرہ :(۔
مزید تخلیقات کا شدت سے انتظار رہے گا ۔۔۔ اس بار امید ہے کہ یہ انتظار طویل نہ ہوگا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
مجھے احساس ہے کہ میری اچھی ڈیزائینگ نہ ہونے کی وجہ طویل عرصوں کا وقفہ ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ کر نہیں سکتا اس بارے میں ایک چھوٹا سا ڈیزائین بھی شروع کرتا ہوں تو کئی دنوں میں تھوڑا تھوڑا کر کے مکمل کر پاتا ہوں اور جو کچھ پہلے دن زہن میں آئیڈیا موجود ہوتا ہے وہ کہیں ادھر اُدھر ہوجاتا ہے :(۔
اتنی توجہ کے ساتھ رپلائی کرنے کا بہت بہت شکریہ۔:star1:
Comment
-
Re: سوال؟؟؟؟
Originally posted by S.A.Z View Postبہت عمدہ ورک ساز بھائی
شکریہ محترم۔
شاعری بہت ہی زبردست لگی ہے ۔۔ ڈیزائن آپ اس سے بہتر کر سکتے ہو
جی اس اُمید کا شکریہ۔
ڈیزائننگ کے میدان میں آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی
اس بارے میں ،میں کچھ نہیں کہ سکتا کہ یہ خوشی کتنی دیر قائم رہ سکتی ہے
معذرت کے آپ کا ڈیزائن نہیں* دیکھ سکا اور آپ اسے پوسٹ بھی غلط سیکشن میں کر گئے ہو
ڈیزائنگ تو ہے ہی نہیں اس قابل کہ قابل توجہ ہو مجھے تو شاعری کے بارے میں تاثرات کا انتظار تھا۔ غلط سیکشن؟؟ میں نے تو پیغام ڈیزائینگ میں ہی پوسٹ کیا ہوا ہے ؟؟؟
بھائی بات یہ ہے کہ بہت سی چیزیں خود ہی سمجھ آجاتی ہیں*
آپ خود دیکھو کہ ڈیزائن غلط سیکشن میں کیوں*ہے ۔۔
ظاہر سی بات ہے اب یہ سیکشن وزٹ نہیں ہوگا تو آپ کا ڈیزائن کیسے دیکھا جائے گا
انکسار اچھی چیز ہے مگر حد سے زیادتی ہر چیز کی بری ہے
باقی بھائی جو پرابلم آپ نے بتائی ہی ڈیزائننگ کی وہ تو ٹھیک ہیں ۔۔۔لیکن کوشش جاری رکھیں تھوڑا تھوڑا ہی ٹائم دے دیا کریں ۔۔۔
آپ کی ڈیزائننگ لاجک جو بیک گراؤنڈ*میں شو ہوتی ہے بہت زبردست ہوتی ہے شاعری سیلیکشن کے حساب سے
دوسرا یہ یہ فورم پر ایک ٹیگ آپشن ہے اس کے ذریعے پلز اپنی ڈیزائننگ کا جو بھی تھریڈ بنائیں
مجھے ضرور ٹیگ کردیا کریں
شکریہ
کوشش کی تھی لیکن طریقہ سمجھ نہیں آیا اور اب یہاں مسائل کا حل بتانے والوں کا فقدان ہے جیسے بڑا سگنیچر نہیں لگتا یا ووٹنگ تھریڈ نہیں بنتا وغیرہ :(۔
مزید تخلیقات کا شدت سے انتظار رہے گا ۔۔۔ اس بار امید ہے کہ یہ انتظار طویل نہ ہوگا
کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا
مجھے احساس ہے کہ میری اچھی ڈیزائینگ نہ ہونے کی وجہ طویل عرصوں کا وقفہ ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ کر نہیں سکتا اس بارے میں ایک چھوٹا سا ڈیزائین بھی شروع کرتا ہوں تو کئی دنوں میں تھوڑا تھوڑا کر کے مکمل کر پاتا ہوں اور جو کچھ پہلے دن زہن میں آئیڈیا موجود ہوتا ہے وہ کہیں ادھر اُدھر ہوجاتا ہے :(۔
اتنی توجہ کے ساتھ رپلائی کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
بھائی بات یہ ہے کہ بہت سی چیزیں خود ہی سمجھ آجاتی ہیں*
آپ خود دیکھو کہ ڈیزائن غلط سیکشن میں کیوں*ہے ۔۔
ظاہر سی بات ہے اب یہ سیکشن وزٹ نہیں ہوگا تو آپ کا ڈیزائن کیسے دیکھا جائے گا
انکسار اچھی چیز ہے مگر حد سے زیادتی ہر چیز کی بری ہے
باقی بھائی جو پرابلم آپ نے بتائی ہی ڈیزائننگ کی وہ تو ٹھیک ہیں ۔۔۔لیکن کوشش جاری رکھیں تھوڑا تھوڑا ہی ٹائم دے دیا کریں ۔۔۔
آپ کی ڈیزائننگ لاجک جو بیک گراؤنڈ*میں شو ہوتی ہے بہت زبردست ہوتی ہے شاعری سیلیکشن کے حساب سے
Comment
-
Re: سوال؟؟؟؟
Originally posted by S.A.Z View Postیارررر مجھے ابھی تک نہیں پتہ چل رہا کہ تھریڈ کس غلط سیکشن میں لگا ہے؟؟؟
کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہو پیغام ڈیزائینگ کے سب سیکشن غزل ڈیزائینگ میں پوسٹ کرنا چاہئے تھا؟؟؟
or wesy bhi jahan ki cheez ho wahi honi chayee
Comment
-
Re: سوال؟؟؟؟
Originally posted by Baniaz Khan View Post
ji bilkul .. jab ham forum pr jaty hein to apni marzi sy ghalz ashar ya nazam etc visit krty hein
or wesy bhi jahan ki cheez ho wahi honi chayee
اور میری منقبت بھی یہیں پر موجود ہے
میرے حساب سے سب سیکشن سے مین سیکشن میں تھریڈ زیادہ آسانی سے نظروں میں اجاتے ہیں ۔
لیکن خیر آئیندہ کوشش کروں گا کہ شعر غزل نظم جو کچھ ہو اُسی کے سیکشن میں لگاوں :)۔:star1:
Comment
-
Re: سوال؟؟؟؟
Originally posted by Sub-Zero View Postبننا کیا تھا آجکل ایک شوہر تین بچوں سمیت کرائے کے مکان میں ہے ہن نا دسے تے سانوں کی
:lol
اطہر بھائی بہت کلاسک ڈیزائن کیا شاعری سے تو دکھتی رگ چھیڑ دی بس آگے مت پوچھنا
تجھے دیکھ کر تو مجھے لگا تھا کہ خوش ہے تو
تیرے بولنے سے پتہ چلا تیرا کیا بنا؟؟
جیسے پوچھا ہو اور سناو کیا حال چال ہیں،ٹھیک ٹھاک ہو ناں
تو بڑی یاسیت بھرے لہجے میں جواب آیا ہو
ہاں اااااا ٹھیک ہی ہوں؟؟؟؟؟:star1:
Comment
-
Re: سوال؟؟؟؟
Originally posted by crystal_thinking View Postwah s.a.z ji
kia bat hy... s.a.z ji... zabardast
poetry lajawab hy... or designing b umda hy...
colors bhot achy hein....
keep sharing...
or late dekhny k liye mazrat.. jaisa baniaz ny kaha TAG option use kara karen ..
ٹیگ آپشن کا می کو پتہ نہیں چل رہا کیسے استعمال کروں :(
میں نے خان جی کو ٹیگ کیا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتہ نہیں کس خان جی کے پاس چلا گیا :(۔۔:star1:
Comment
Comment