Announcement

Collapse
No announcement yet.

Unconfigured Ad Widget

Collapse

sawaal???

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

  • sawaal???

    :salam:

    Click image for larger version

Name:	Send P.JPG
Views:	1
Size:	155.6 KB
ID:	2488998

    :rose

    :star1:

  • #2
    Re: سوال؟؟؟؟

    کیا بات ہے 12دن ہوگئے ایک فرد کے سوا اور کسی کا یہاں آنا ہی نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    یا یہ غزل کسی کو پسند نہیں آئی ؟؟؟

    جنید بھائی آئے اور پڑھ کر چلتے بنے اتنی توفیق نہ ہوئی کہ دو چار اچھے برے جملے کہہ دیتے ۔
    :star1:

    Comment

    • #3
      Re: سوال؟؟؟؟

      بہت عمدہ ورک ساز بھائی
      شاعری بہت ہی زبردست لگی ہے ۔۔ ڈیزائن آپ اس سے بہتر کر سکتے ہو
      ڈیزائننگ کے میدان میں آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی

      معذرت کے آپ کا ڈیزائن نہیں* دیکھ سکا اور آپ اسے پوسٹ بھی غلط سیکشن میں کر گئے ہو

      دوسرا یہ یہ فورم پر ایک ٹیگ آپشن ہے اس کے ذریعے پلز اپنی ڈیزائننگ کا جو بھی تھریڈ بنائیں*

      مجھے ضرور ٹیگ کردیا کریں

      شکریہ

      مزید تخلیقات کا شدت سے انتظار رہے گا ۔۔۔ اس بار امید ہے کہ یہ انتظار طویل نہ ہوگا

      Comment

      • #4
        Re: سوال؟؟؟؟

        بہت عمدہ ورک ساز بھائی

        شکریہ محترم۔

        شاعری بہت ہی زبردست لگی ہے ۔۔ ڈیزائن آپ اس سے بہتر کر سکتے ہو

        جی اس اُمید کا شکریہ۔

        ڈیزائننگ کے میدان میں آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی

        اس بارے میں ،میں کچھ نہیں کہ سکتا کہ یہ خوشی کتنی دیر قائم رہ سکتی ہے

        معذرت کے آپ کا ڈیزائن نہیں* دیکھ سکا اور آپ اسے پوسٹ بھی غلط سیکشن میں کر گئے ہو

        ڈیزائنگ تو ہے ہی نہیں اس قابل کہ قابل توجہ ہو مجھے تو شاعری کے بارے میں تاثرات کا انتظار تھا۔ غلط سیکشن؟؟ میں نے تو پیغام ڈیزائینگ میں ہی پوسٹ کیا ہوا ہے ؟؟؟

        دوسرا یہ یہ فورم پر ایک ٹیگ آپشن ہے اس کے ذریعے پلز اپنی ڈیزائننگ کا جو بھی تھریڈ بنائیں

        مجھے ضرور ٹیگ کردیا کریں

        شکریہ

        کوشش کی تھی لیکن طریقہ سمجھ نہیں آیا اور اب یہاں مسائل کا حل بتانے والوں کا فقدان ہے جیسے بڑا سگنیچر نہیں لگتا یا ووٹنگ تھریڈ نہیں بنتا وغیرہ :(۔

        مزید تخلیقات کا شدت سے انتظار رہے گا ۔۔۔ اس بار امید ہے کہ یہ انتظار طویل نہ ہوگا

        کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

        مجھے احساس ہے کہ میری اچھی ڈیزائینگ نہ ہونے کی وجہ طویل عرصوں کا وقفہ ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کچھ کر نہیں سکتا اس بارے میں ایک چھوٹا سا ڈیزائین بھی شروع کرتا ہوں تو کئی دنوں میں تھوڑا تھوڑا کر کے مکمل کر پاتا ہوں اور جو کچھ پہلے دن زہن میں آئیڈیا موجود ہوتا ہے وہ کہیں ادھر اُدھر ہوجاتا ہے :(۔

        اتنی توجہ کے ساتھ رپلائی کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
        :star1:

        Comment

        • #5
          Re: سوال؟؟؟؟

          Originally posted by S.A.Z View Post

          بھائی بات یہ ہے کہ بہت سی چیزیں خود ہی سمجھ آجاتی ہیں*

          آپ خود دیکھو کہ ڈیزائن غلط سیکشن میں کیوں*ہے ۔۔

          ظاہر سی بات ہے اب یہ سیکشن وزٹ نہیں ہوگا تو آپ کا ڈیزائن کیسے دیکھا جائے گا

          انکسار اچھی چیز ہے مگر حد سے زیادتی ہر چیز کی بری ہے

          باقی بھائی جو پرابلم آپ نے بتائی ہی ڈیزائننگ کی وہ تو ٹھیک ہیں ۔۔۔لیکن کوشش جاری رکھیں تھوڑا تھوڑا ہی ٹائم دے دیا کریں ۔۔۔

          آپ کی ڈیزائننگ لاجک جو بیک گراؤنڈ*میں شو ہوتی ہے بہت زبردست ہوتی ہے شاعری سیلیکشن کے حساب سے

          • #6
            Re: سوال؟؟؟؟

            یارررر مجھے ابھی تک نہیں پتہ چل رہا کہ تھریڈ کس غلط سیکشن میں لگا ہے؟؟؟

            کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہو پیغام ڈیزائینگ کے سب سیکشن غزل ڈیزائینگ میں پوسٹ کرنا چاہئے تھا؟؟؟
            :star1:

            Comment

            • #7
              Re: سوال؟؟؟؟

              wah s.a.z ji

              kia bat hy... s.a.z ji... zabardast

              poetry lajawab hy... or designing b umda hy...

              colors bhot achy hein....

              keep sharing...

              or late dekhny k liye mazrat.. jaisa baniaz ny kaha TAG option use kara karen ..
              میں نعرہ مستانہ، میں شوخی رندانہ

              Comment

              • #8
                Re: سوال؟؟؟؟

                Originally posted by S.A.Z View Post
                یارررر مجھے ابھی تک نہیں پتہ چل رہا کہ تھریڈ کس غلط سیکشن میں لگا ہے؟؟؟

                کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہو پیغام ڈیزائینگ کے سب سیکشن غزل ڈیزائینگ میں پوسٹ کرنا چاہئے تھا؟؟؟
                ji bilkul .. jab ham forum pr jaty hein to apni marzi sy ghalz ashar ya nazam etc visit krty hein

                or wesy bhi jahan ki cheez ho wahi honi chayee

                Comment

                • #9
                  Re: سوال؟؟؟؟

                  بننا کیا تھا آجکل ایک شوہر تین بچوں سمیت کرائے کے مکان میں ہے ہن نا دسے تے سانوں کی
                  :lol

                  اطہر بھائی بہت کلاسک ڈیزائن کیا شاعری سے تو دکھتی رگ چھیڑ دی بس آگے مت پوچھنا
                  ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
                  سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں

                  Comment

                  • #10
                    Re: سوال؟؟؟؟

                    Originally posted by Baniaz Khan View Post

                    ji bilkul .. jab ham forum pr jaty hein to apni marzi sy ghalz ashar ya nazam etc visit krty hein

                    or wesy bhi jahan ki cheez ho wahi honi chayee
                    لیکن بات ہے یہ کہ باقی دوستوں کی بھی ڈیزائینگ اسی طرح مین سیکشن میں موجود ہیں

                    اور میری منقبت بھی یہیں پر موجود ہے

                    میرے حساب سے سب سیکشن سے مین سیکشن میں تھریڈ زیادہ آسانی سے نظروں میں اجاتے ہیں ۔

                    لیکن خیر آئیندہ کوشش کروں گا کہ شعر غزل نظم جو کچھ ہو اُسی کے سیکشن میں لگاوں :)۔
                    :star1:

                    Comment

                    • #11
                      Re: سوال؟؟؟؟

                      Originally posted by Sub-Zero View Post
                      بننا کیا تھا آجکل ایک شوہر تین بچوں سمیت کرائے کے مکان میں ہے ہن نا دسے تے سانوں کی
                      :lol

                      اطہر بھائی بہت کلاسک ڈیزائن کیا شاعری سے تو دکھتی رگ چھیڑ دی بس آگے مت پوچھنا
                      آخری شعر نے تو جیسے دھلا کر رکھ دیا تھا مجھ کو

                      تجھے دیکھ کر تو مجھے لگا تھا کہ خوش ہے تو
                      تیرے بولنے سے پتہ چلا تیرا کیا بنا؟؟

                      جیسے پوچھا ہو اور سناو کیا حال چال ہیں،ٹھیک ٹھاک ہو ناں

                      تو بڑی یاسیت بھرے لہجے میں جواب آیا ہو

                      ہاں اااااا ٹھیک ہی ہوں؟؟؟؟؟
                      :star1:

                      Comment

                      • #12
                        Re: سوال؟؟؟؟

                        چلو جی آخر کو آج آتے جاتے ارکان میں سے تین آگئے اب ایک رہ گیا

                        باقی لوگ آئیں نہ آئیں نہ اُمید ہے نہ خواہش رہی :)۔
                        :star1:

                        Comment

                        • #13
                          Re: سوال؟؟؟؟

                          Originally posted by crystal_thinking View Post
                          wah s.a.z ji

                          kia bat hy... s.a.z ji... zabardast

                          poetry lajawab hy... or designing b umda hy...

                          colors bhot achy hein....

                          keep sharing...

                          or late dekhny k liye mazrat.. jaisa baniaz ny kaha TAG option use kara karen ..
                          پسند کرنے کا شکریہ۔

                          ٹیگ آپشن کا می کو پتہ نہیں چل رہا کیسے استعمال کروں :(

                          میں نے خان جی کو ٹیگ کیا تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پتہ نہیں کس خان جی کے پاس چلا گیا :(۔۔
                          :star1:

                          Comment

                          • #14
                            Re: سوال؟؟؟؟

                            Naseeb Sa Mari Janag thi...wo teri bhii Thii
                            Mein To Kamyaab na Hosaka...Tera Keya Bana?

                            Bohat Khoob Keya Kehnay Ha Umda Shaireey Hai...

                            Khush Rehay

                            Dr Faustus
                            :(

                            Comment

                            • #15
                              Re: سوال؟؟؟؟

                              چلو جی کورم پورا ہوا :)۔
                              :star1:

                              Comment

                              Working...
                              X