Announcement
Collapse
No announcement yet.
Unconfigured Ad Widget
Collapse
خود سری
Collapse
X
-
Re: خود سری
Originally posted by -=The Driver=- View Postویسے جمیل صاحب میں نے یہ شعر کچھ یوں پڑھا ہے۔۔ ہو سکتا ہے میں غلط ہوں۔۔
وہ تو ہو ہی گئی تم سے محبت ورنہ
ہم وہ خودسر ہیں کہ اپنی بھی تمنا نہ کریں
وہ تو کچھ ہو گئی تم سے محبت ورنہ
ہم تو وہ خود سر ہیں کہ اپنی بھی تمنا نہ کریں
وہ مس ہوگیا
ہے الف و لیلہ سی زندگی درپیش
سو جاگتی ہوئی ، اک شہر زاد ہے دل میں
Comment
Comment